کپڑے اتارے آور پھر جو ظلم کیا اپ خود اس ویڈیو میں دیکھے کہ پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے ایک ورکر ساتھ ایسے ظلم کیاہے کہ کافروں اور یزید کو بھی شرم محسوس ہو رہی ہو گی ۔استغفر اللّٰہ ۔
@SdqJaan
🚨🚨🚨 اس وکیل درندے کو بھی گرفتار کرانے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
حیدرآباد میں رشتے سے انکار کرنے پر وحشی وکیل نے طالبہ اور اس کے بھائی کو گولیاں مار کے قتل کر دیا۔
اگر واقعی تھانہ ٹیکسلا کے اے ایس آئی کو خاتون پر تشدد کے الزام میں نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے تو براہ کرم برخاست کئے جانے کا نوٹی فیکیشن شئیر کریں تا کہ ہم بغیر کسی شک و شبے کے آپ کا شکریہ ادا کر سکیں بہرحال نوٹس لینے اور انکوائری کا شکریہ