The assassination of Ayatollah Ali Khamenei is not just an attack on one leader but an attack on regional peace and stability. I condemn this cowardly act in the strongest possible terms.
This is not just a loss for Iran, but a wound to the entire Ummah.
Divided we fall.
@PMLNPunjabPk@MaryamNSharif ضلع کوٹ ادو میں اخوت والے آفس میں جو افراد بیٹھے ہیں وہ شہریوں سے اپنی چھت اپنا گھر کیلئے درخواست وصول بھی نہیں کرتے دسمبر 2025 سے میں خود بار بار چکر لگا رہا ہوں میں ایک سپیشل پرسن ہوں میرا نام بھی منظور ہو چکا ہے جب بھی جاتا ہوں کہتے ہیں اگلے ہفتے آنا ۔
@GovtofPunjabPK@RanaSikandarH بخدمت جناب صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر صاحب
جناب عالی
مؤدبانہ گزارش ہے کہ یو واز یونیورسٹی گھوڑا ہاسپٹل کہ گرلز ہاسٹل میں کل رات سے پانی بند ہے جس کی شکایت بار بار کی گئی ہے کل رات سے مگر ابھی تک کوئی اس کا مسئلہ حل نہیں ہوا بچے ذلیل ہو رہے ہیں
الحمدللہ آج قومی اسمبلی میں اپنے لیڈر عمران خان کے ہمراہ حلف اٹھایا۔
اللہ تعالی کا بے حد شکر گزار ہوں جو تمام عزتوں کا مالک ہے۔
ضلع کوٹ ادو کے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے دوبارہ اس عہدے کے لائق سمجھا۔
اللہ تعالی اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین۔