At 1:30 PM, Israel carried out a terror strike in Gaza city, slaughtering a Palestinian named Osama Shamalakh, (photos 1&2 attached)
When at 2:30 PM, Israel carried out another terrorist airstrike slaughter one Palestinian and injuring another (Photos 3&4 attached)
حضرت حذیفہ ؓ نے ایک شخص کو دیکھا جو رکوع اور سجدہ پوری طرح نہیں کرتا تھا، جب اُس نے اپنی نماز پوری کرلی تو حضرت حذیفہ ؓ نے فرمایا:
"تم نے نماز ہی نہیں پڑھی، اگر تم ایسی ہی نماز پر مر جاتے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ سلام کی سنت کے خلاف حالت میں مرتے."
بخاری 389، 791
یہ ہے دنیا کی ذلیل دہشت گرد درندہ صہیونی اسرائیلی فوج
جس نے آج نہتے معصوم مظلوم غزہ کے بچے کو
اس کے خیمے میں گولی مار کر شہید کردیا
آخر کب تک غزہ کی مائیں اپنے بچوں کی لاشیں اٹھائیں گی؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے، اور ہر جائز دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
تمیم داری ؓ سے روایت ہے:
نبی ﷺ نے فرمایا: "دین سراپا خیر خواہی ہے."
ہم نے پوچھا، کس کی خیر خواہی؟
فرمایا:
(1) الله کی،
(2) اُس کی کتاب کی،
(3) اُس کے رسول کی،
(4) مسلمانوں کے امیروں کی،
(5) اور عام مسلمانوں کی.
مسلم 196
(ابوداؤد 4944؛ نسائی 4202، 4203؛ دارمی 4574؛ مشکوٰۃ 4966)
حضرت جریر بن عبدالله ؓ بیان کرتے ہیں:
میں نے رسول الله ﷺ کے دست مبارک پر نماز قائم کرنے، زکوٰۃ دینے، اور ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے پر بیعت کی.
بخاری 524، 57، 2715، 1401
(مسلم 199؛ ترمذی 1925؛ نسائی 4180؛ مسند احمد 19405، 19441، 19461؛ دارمی 2582؛ مشکوٰۃ 4967)
بگاڑ کر بنائے جا، ابھار کر مٹائے جا
کہ میں ترا چراغ ہوں، جلائے جا بجھائے جا
آج پاکستانی عدلیہ کے ہاتھوں عوام جوش ملیح آبادی کے اس شعر کے عملی تصویر بن گئے ہیں،یہ انصاف ہے یا مذاق ہے؟؟؟
کیا سید پور،بری امام کے سینکڑوں غریب لوگوں کے گھر گرانے کو بھی غیر قانونی قرار دیا جائے گا؟؟؟
کیا نسلہ ٹاور کے 44 خاندانوں، الاٹیز،متاثرین کی بھی دلجوئی ہوگی؟؟؟
کیا انصاف صرف بالادست طبقات کیلئے ہے؟کیاغریب صرف عدالتوں کے پرشکوہ عمارتوں کا نظارہ ہی کرسکتے ہیں انصاف ملتے یوئے نہیں دیکھ سکتے؟؟؟
مولانا فضل الرحمان نے اس تقریر میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں شام کے بعد حکومت کی رٹ ختم ہو جاتی ہے پولیس تھانوں سے نہیں نکلتی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بھی کوئی حکومت نہیں اس دعوے پر قومی اسمبلی میں بحث کی ضرورت ہے تا کہ کوئی حل نکالا جا سکے اب ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بیرونی مسائل بیرونی طاقتوں پر چھوڑ دیں