Indian authorities demolished an Islamic madrasa in Kanpur. No advance notice given, leaving no time for faculty and students to remove copies of the Quran and other Islamic texts.
What more will it take before US and EU accepts a Muslim genocide is well underway?
سلام
لوگ سمجھتے کہ وہ دھوکہ دے کر، دھونس دھاندلی کر کے، اپنے قد سے زیادہ اونچا بول کے، یا کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھا کے، کامیابی حاصل کر لیتے ھیں!
یہ کامیابی نہیں ھوتی!!
یہ دائمی لعنت کا طوق ھے، جو وہ خود اپنے گلے میں ڈال لیتے ھیں۔
Finally hoping for a good news for affectees of pay and service protection.We have postponed our boycott of classes in all colleges of Punjab after assuring notification from HED. If it will not happen nothing will stop us from fight for our right #Suo_Moto_For_Teachers
پی ٹی آئی کے کچھ لوگ اور صحافیوں نے فرح گوگی پر لگنے والی چارج شیٹ کو درست قرار دیا ہے. کچھ ایسے ڈاکیومنٹس ہیں کہ فرح گوگی نے عمران خان اور اس کی فیملی کا نام استعمال کرکے پنجاب میں اثرو رسوخ استعمال کیا اور فائلیں اٹھائیں
ندیم ملک
استاد کو اس قدر مجبور کیا گیا کہ وہ تعلیمی بائیکاٹ کرنے پر مجبور ہے۔ ارباب اختیار اپنی بے حسی ختم کر کے اساتذہ کے مسائل حل کریں۔
#Suo_Moto_For_Teachers