#injustice
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo
السلام علیکم سب دوستوں کو جیسے پتہ ہے کہ مسٹر پتلو اریسٹ ہیں سب بھائیوں اور دوستوں کو پتہ ہے نا انصافی کی جا رہی ہے ہماری سی ایم منسٹر مریم نواز شریف صاحبہ سے اور سید اصف جنرل منیر سے گزارش ہے کہ اس کو جلد از جلد انصاف دلوایا جائے
السلام علیکم ہمارے حکام اعلی سے پرزور اپیل ہے کہ مسٹر بتلو ہمارے بھائی کو فورا جلد سے جلد انصاف دلوایا جائے چیف منسٹر مریم نواز شریف صاحبہ سید جنرل عاصم منیر صاحب اور اس کیس پہ خود نظر ثانی کی جائے اس کے ساتھ سراسر نا انصافی کی جا رہی ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤️