چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کو مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں قائم بینظیر نشوونما فیسلیٹیشن سینٹر دورے پر عملے کی جانب سے خواتین بینیفشریز کی رجسٹریشن، اینتھروپومیٹری، کمپلائنس، آگاہی (SBCC)، غذائی سپلیمنٹ اسٹوریج اور دیگر سہولیات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین سے ملاقات کر کے ان سے فراہم کی جانے والی سہولیات اور پروگرام کے حوالے سے رائے بھی لی۔
شرم کرو، حیا کرو 🚨🚨
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری احمد گھمن کو پولیس گردی اور گلو بٹوں کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب اس واقعے کی براہِ راست ذمہ دار ہیں، اور اس کا جواب پاکستان پیپلز پارٹی لے گی، ضرور لے گی۔
اب میرے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو احمد گھمن پر کیے گئے اس بہیمانہ تشدد کا جواب مانگنا ہوگا۔
@ghuman_ar@BBhuttoZardari
In order to improve our services, we have introduced KWSC helpline service. A citizen can without any source or connection can now lodge complaints by calling on 1334. I also spoke personally to some of the complainants to get their version on the complaint resolution
سوشل میڈیا دیکھ کر لگتا ہے پورا پنجاب پیرس بن چکا ہے، مگر ذرا مین روڈ سے دو گلیاں اندر جائیں تو حقیقت خود سلام کر دیتی ہے۔
صرف کیمرے کے سامنے ترقی دکھانے سے صوبہ نہیں بدلتا، کارکردگی پورے پنجاب میں نظر آنی چاہیے، صرف اشتہارات میں نہیں۔
#SuthraPunjabExposed
خیبر: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خیبر کے صدر شیر شاہ آفریدی اور جنرل سیکرٹری بابو شنواری کی زیر صدارت ضلعی نائب صدر جمیل خان کے حجرے میں ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع خیبر کی تینوں تحصیلوں کے عہدیداران، ضلعی کابینہ کے اراکین اور پاکستان پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کی ضلعی کابینہ نے شرکت کی۔
اجلاس میں ضلع خیبر بالخصوص وادی تیراہ کے متاثرین کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا اور ان کے حل کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے علاوہ پارٹی کی تنظیمی فعالیت، تنظیم کو مزید مضبوط بنانے اور تحصیل سطح پر نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو گراس روٹ سطح پر مزید فعال اور منظم بنایا جائے گا اور عوام بالخصوص تیراہ کے متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
@MuhammadShersh5
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار ہمارا منشور بھی ہے اور ہمارا عہد بھی۔
میں مہاجرین کے حقِ نمائندگی پر یقین رکھتا ہوں، مگر یہ بھی واضح کرتا ہوں کہ آزاد جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کسی اور صوبے میں نہیں ہو سکتا۔
کشمیر کا فیصلہ پنجاب نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ سندھ نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ایک بااختیار، باوقار اور خوشحال آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی جا سکے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
Internal streets of Allama Iqbal Town in Block W of North Nazimabad are also being rehabilitated by KMC through placement of paver blocks #KarachiWorks
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as possible.
Did Nawaz Sharif talk about the Kashmir issue?
Did Nawaz Sharif talk about internet connectivity in Kashmir?
Did Nawaz Sharif talk about creating opportunities for Kashmir’s youth?
Did Nawaz Sharif talk about tourism, investment, and economic development?
Did Nawaz Sharif talk about improving roads, infrastructure, and public services?
Did Nawaz Sharif talk about addressing the everyday problems of the people of Kashmir?
Bilawal Bhutto Zardari did.
He spoke about the issues that matter to the people of Kashmir, their future, their development, and their rights.
Or did Nawaz Sharif only talk about making himself the Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir?
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی یہی دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہم گلگت کو لاہور جیسا بنائیں گے۔
مگر گلگت کے عوام نے اس کے چالاکی کو سمجھ لیا
جب قصور کو ہی لاہور جیسا نہیں بنایا جا سکا تو گلگت کو لاہور جیسا کیسے بنایا جائے گا❤
— چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری
This election is the biggest in the history of kashmir!
AJK's future depends on this election !
Chairman @BBhuttoZardari is the future of kashmir,
Kashmir chooses PPP!
27 July, Ko inshallah teeron ki barish hogi ♥️🖤💚