وزیراعلی سہیل آفریدی نے شبقدر، چارسدہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔
سہیل آفریدی کے مطابق، 11 اکتوبر کو صوابی جائیں گے، جبکہ 13 اکتوبر کو پشاور ریجن، ملاکنڈ، کوہاٹ اور ڈی آئی خان کے عوام کو شرکت کی دعوت دی ہے۔
ہزارہ ریجن کے لیے بھی 13 اکتوبر کو صوابی میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
یہ ہمیں 30 بھی نہیں دے رہے تھے، جو 91 آئے ہیں اس لیے آئے کہ یہاں دھاندلی کرنا ممکن نہیں تھا، ہمارے تجویز تائید کنندہ گرفتار ہوئے، قیصرہ الہیٰ کا دوپٹہ چھینا گیا، کیا تب بولے، بیرسٹر گوہر خان
بیرسٹر گوہر نے حکومتی بینچوں کی طرف جب اشارہ کر کے کہا کہ " ہمارے 100 انکے 200 پر بھاری ہیں" تو اس کا ایک خاص مطلب تھا
سورہ انفال آیت 66 میں ہے
اب اللہ نے تم سے بوجھ ہلکا کردیا اور جان لیا کہ تم میں کچھ کمزوری ہے پس اگر تم میں سے سو صبر کرنے والے ہوں گے تو دو سو پر غالب آئیں گے
تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر دوسرا ڈاکا۔ ہمیشہ کی طرح الیکشن کمیشن نے فیصلہ ہمارے خلاف ہی سنایا۔ ان کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کے عوام کو دیوار سے لگانے کے اور ان سے ان کا جمہوری حق چوری کرنے کے نتائج کبھی اچھے نہیں ہوتے۔
علی محمد خان صاحب کو سمجھنا پڑے گا کہ فتح مکہ تب ہوا تھا جب وہ اقتدار میں آگئے تھے اور فتح مکہ کے موقع پر عام معافی کا اعلان عام عوام کیلئے تھا غداروں اور منافقین کے بارے کہا گیا تھا کہ اگر یہ خانہ کعبہ سے لپٹ کر بھی معافی مانگیں تب بھی معاف نہ کیا جائے
مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣
مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟
بچے: گرامر (Conjunctions)
مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣
ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂
جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو
🙊🙈