So Israeli settlers attack a Palestinian village, throw gasoline through a window onto a baby, nearly burning the young child alive, and beat a pregnant woman with stones.
Zero Western media coverage.
The complicity runs so deep...
تیس سال قبل پشاور کے علاقے نوتھیا سے گم ہونے والا بلال اپنے خاندان کو مل گیا۔
ماں باپ اور بہن بھائی بلال کو گلے لگ کر زار و قطار روتے رہیں ۔
بلال کیسے گم ہوا ؟کہاں رہا؟ ماں باپ پر کیا گزری؟ مکمل تفصیلات کے لئے یوٹیوب پر مکمل ویڈیو دیکھیں
#waliullahmaroof#bilalcase#peshawar #missingperson #pakistan
@HardKnuckleHead@tajudine2013gm2@mattvanswol For tomorrow if iran kill American children in a school and say this was adjacent to an American army base will you consider it justified?
🇵🇸 Israeli settlers set fire to Palestinian agricultural land in the Khala al-Qateel area north of Beit Dajan, east of Nablus, according to Shehab News.
الحمدللہ آج بلال تیس سال بعد اپنے خاندان سے ملا
ماں باپ اور بہن بھائی سب نے دیر تک باری باری گلے لگ کر خوب آنسو بہائے۔
یہ سارا منظر بہت غمگین اور دل دہلانے والا تھا۔
ماں باپ اور بہن بھائیوں کا مکمل انٹرویو کیا
سب کی باتوں نے بہت رلایا
بلال بار بار اپنے رب کا شکر ادا کرتا رہا
ان شاءاللہ مکمل ویڈیو آپ ہمارے چینل پر دیکھ سکیں گے
#waliullahmaroof #bilalcase #peshawar #missingperson
Images show damage to the Bunjay desalination plant near Jask following U.S. strikes. The attack has cut off water supplies to 20 villages, leaving around 10,000 people without water, according to Iranian reports.
Via @Khabar_Fouri.
@AyeshaSKhan5 لیکن اگر کسی کو آپ میں دلچسپی نہ کو آپ خود کوشش کرکے اسکی دلچسپی پیدا کرے پھر وہ دلچسپی لیکر آپ کیساتھ انوالو ہوجاتا ہے پھر اسے چھوڑ دینا ۔۔؟؟ ایسے عمل پہ آپ کیا کہینگی اور اس بندے یا بندی کیساتھ کیا کرنا چاہیے؟
@AyeshaSKhan5 Anyhow quran ask you to be strict while speaking to a non mehram. Frankness and mild talk to a non mehram is forbidden. If they are doing something wrong and they don't acknowledge it even it doesn't allow you to do something wrong.
بنگلادیش کی التمون 42 سال قبل انسانی اسمگلنگ کا شکار بن کر کراچی لائی گئی۔ اور یہاں بیچ دی گئی تھی۔ کسی نے خرید کر نکاح کیا ۔ چار دہائیوں سے زائد عرصہ گزر گیا وہ اپنوں سے جدا رہی۔ روز مرتی اور زندہ ہوتی۔
کچھ عرصہ قبل ہم سے انکے بیٹے نے رابطہ کیا اور کہا تھا کہ انکی خواہش ہے والدہ کو انکے خاندان سے اپنی زندگی میں ضرور ملائے۔ اور ہم سب بہن بھائی بچپن سے ننھیال کو دیکھنے کے لئے ترس رہے ہیں۔ ہماری ٹیم نےانکی تفصیلات لیں۔ اور الحمدللہ انکا خاندان مل گیا تھا۔
کل رات التمون کراچی ائیر پورٹ سے اڑ کر ڈھاکہ ایئرپورٹ پر اتری ۔ وہاں بھائیوں اور بھتیجوں بھانجوں نے گلے لگ کر خوب آنسو بہانے اور 42 سال کا غم ہلکان کیا۔ ہمارے ٹیم ممبر منظور احمد استقبال کے لئے موجود تھے۔
#waliullahmaroof
الحمدللہ کاشف کا خاندان 17 سال بعد مل گیا ۔۔ ماں سے ویڈیو کال پر بات ہوئی ماں کو پہچان لیا۔ ان شاءاللہ جلد اپنے خاندان سے ملےگا.
مکمل ویڈیو یوٹیوب پر دیکھیں اور شئیر کریں
.
#waliullahmaroof#kashifcase#Missingperson#lahore#Pakistan
کیا کہیں آپ کی نظر محمد عارف پر تو نہیں پڑی؟
ایک ماں کی آنکھیں آج بھی اپنے بیٹے کی راہ تک رہی ہیں…
یہ بچہ محمد عارف ہے، والد کا نام جلال خان ہے۔ عارف اپنے والدین کی آنکھوں کا تارا، گھر کی رونق اور سب کا لاڈلا تھا۔
27 مئی 2021 کو کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں واقع اپنے زیرِ تعمیر گھر کے مزدوروں کو چائے دینے گیا۔ چائے دے کر خالی برتن گھر واپس رکھے اور ہمیشہ کی طرح کھیلنے کے لیے باہر نکل گیا۔
کسی نے نہیں سوچا تھا کہ یہ چند لمحوں کی جدائی برسوں کے انتظار میں بدل جائے گی…
وہ ننھا سا بچہ آج تک واپس گھر نہیں آیا۔
گمشدگی کے وقت محمد عارف کی عمر تقریباً 10 سال تھی۔ اب وقت گزر چکا ہے، مگر اس کے والدین کے لیے گھڑی جیسے وہیں رک گئی ہے جہاں ان کا بیٹا ان سے بچھڑا تھا۔
آج بھی اس کی ماں دروازے کی ہر آہٹ پر چونک اٹھتی ہے۔ ہر دستک پر دل دھڑکنے لگتا ہے کہ شاید میرا عارف آگیا ہو۔ کئی مرتبہ وہ گھر کا دروازہ کھلا چھوڑ دیتی ہے، صرف اس امید پر کہ اگر میرا بیٹا واپس آئے تو بند دروازہ دیکھ کر کہیں مایوس ہو کر واپس نہ چلا جائے۔
پانچ سال ہونے کو ہیں، مگر نہ ماں کی دعائیں ختم ہوئی ہیں، نہ باپ کی تلاش، نہ بہن بھائیوں کی امیدیں۔
خدارا! اس پوسٹ کو صرف پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں۔
ممکن ہے آپ کا صرف ایک شیئر کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو محمد عارف کو پہچانتا ہو۔ شاید یہی ایک شیئر ایک اجڑے ہوئے گھر میں دوبارہ خوشیاں لے آئے، ایک ماں کی دعائیں قبول ہو جائیں اور ایک باپ کا برسوں کا انتظار ختم ہو جائے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لیے صرف واٹس ایپ کریں:
+92 316 2529829
15 July 2026
#WaliullahMaroof #MissingChild #FindMuhammadArif #Karachi #BringArifHome