ٹیم جے یو آئی کی جانب سے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#FreeDrAafia
امریکی صدر سمیت اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے اکاؤنٹس زیادہ سے زیادہ مینشن کریں۔
@UN_Women@UN@JoeBiden
فلسطین کو جب تک انکا آزاد وطن نہیں مل جاتا،
پاکستان کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا اسمبلی فلور پر دو ٹوک موقف
#FreePalestine
ویسے ٹرینڈ اس لئے بھی چلائے جاتے ہیں تاکہ ہم سہولت کیساتھ ہم فکر و ہم خیال جماعتی احباب کو زیادہ سے زیادہ فالو اور فالو بیک کریں ۔ تاکہ ایک دوسرے کی سرگرمیاں ملتی رہیں ۔ جو بھی ری ٹوئٹ کرے، اکاؤنٹ مینش کرے انہیں لازماً فالو /فالو بیک کریں۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور