سی این این کا نوکر ھمیں بتائے گا کہ سیاست کیسے کرنی ھے؟؟
پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کرنا تو ھندوستان کا ایجنڈہ تھا تو اب یہ جو آپ تباہ کررھے ھو یہ کس کا ایجنڈہ پورا کررھے ھو؟؟؟
آپ جب 2024 کے بعد مولانا صاحب کے پاس ناک رگڑنے آتے تھے تو کونسی آفرز لے کر آتے تھے اور مولانا صاحب آپ کے منہ پر ماردیتے تھے؟؟
مولانا صاحب کو یہ کہہ کر کہ آپ کو اب ریاست نوکری نہیں دے گی یہ ثابت کردیا کہ مولانا صاحب آپ کو اور حکومت کو صحیح نوکر کہتے ھیں اور اسی کی تکلیف ھے آپ کو۔
آپ جیسے نوکروں کے ھاتھوں ھی حالات یہاں تک پہنچے ھیں کہ ملک میں تقسیم ظلم اور خانہ جنگی ھے اور لوگ ریاست والی ماں پہ تھو کر رھے ھیں۔
نوکر ھو تو نوکر رھو باپ مت بنو
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
#مجھے جو کچھ دیا ہے عوام نے دیا ہے ریا ست نے کچھ نہیں دیا مولانا فضل الرحمن صاحب نے فرق سمجھا دیا ہے
#مولانا کی للکار
# عوام کا سامنا کرو
#سینسر شدہ پارلیمان نا منظور
# آئن سے کیا وعدہ کہاں گیا
#زبان بندی کیوں
خئبرپختونخواہ مفتی محمد مرکز کا مؤقف سامنے آ گیا!
خبردار اگر کوئی مرکز کے قریب آیا یہ 52 فٹ جگہ ہماری ہے 2 ، 3 فٹ کوئی ایشو نہیں یہ ظلم بند کیا جائے بیغیرتی کی انتہا ڈی جی پی ڈی اے نے ہمارا نقشہ پاس کیا ہے اس ٹائم اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر ۔ گورنر خیبرپختونخوا اور بیغیرت ڈی جی کہاں تھا ؟ چلو آپ او اور گرا دو ایک دو فٹ کے نام پر لوگوں کے اربوں روپے کا نقصان کروا دیا یہ رنگ روڈ دس دفعہ بنا ہے سالوں سے ٹھیک تھا اب 2 فٹ تین فٹ کر فرق کیسے ذاتیات نہیں چاہیے