2026ء کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم دُنیا کی دوسری سب سے بااثرمسلمان شخصیت قرار۔واضح رہے کہ یہ فہرست “رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر” کی جانب سےہرسال جاری کی جاتی ہے۔جو کہ ایک بین الاقوامی، غیر سرکاری اور خود مختار ادارہ ہے ۔
Welcome to "The IQ Test Lab" where you can find daily Islamic, general knowledge, current affairs, IQ quiz and Math Quizzes etc.
Channel Link: https://t.co/5mDLaEN4hr
🧠 Welcome to "The IQ Test Lab"
Sharpen your mind every day with our Daily Quiz challenges. Test your intelligence, boost your logical thinking, and learn something new every single day!
👉 Don’t forget to SUBSCRIBE and join the smart community today!
@theiqtestlab
ایک بھیڑیا اپنے بچے کو سمجھاتا ہے کہ دشمن سے ڈرنا آسان ہے مگر اصل نقصان اُن سے ہوتا ہے جو شکل میں ہمارےجیسےلگتےہیں مگر دل سے دشمن ہوتے ہیں وہ نصیحت کرتا ہے کہ ایسے دھوکے بازوں سے ہمیشہ دور رہو،زندگی کی سب سے بڑی تکلیفیں انہی سے ملتی ہیں جو دکھنے میں اپنے ہیں مگر وفادار نہیں ہوتے۔