کشمیر کے غیور عوام کو سلام!
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام واضح ہےظلم دھونس دھاندلی اور تشدد کے باوجود کشمیر کے عوام نے ہمت حوصلے اور جمہوری جدوجہد کا راستہ نہیں چھوڑا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے قربانیاں دیں شہادتیں قبول کیں ہمارے منتخب نمائندے زخمی ہوئے مگر عوام کے حقوق کی آواز دبائی نہ جا سکی۔
حقِ حاکمیت حقِ ملکیت حقِ روزگار اور عوام کے جمہوری حقوق کی یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ کشمیر کے عوام کی ثابت قدمی پر کو سلام پیش کرتا ہوں.
@BBhuttoZardari
#فارم47_نوازلیگ
First Lady MNA Bibi @AseefaBZ visited MNA @salahuddinjunej to inquire about his health following his injury. She expressed her heartfelt concern, prayed for his swift recovery, and wished him strength and good health. May Allah grant him complete shifa. 🤲❤️🧿 @sherryrehman