@SabirMehmood26 ہم لوگوں کو لگتا ہے شاید گالی گلوچ یا کسی پر بہتان لگانے کا حساب ہم سے نہیں ہو گا ،ہمارے لیڈروں نواز شریف یا عمران خان دیں گے ،اگر ااس نے تربیت اچھی نہیں کی تو آپ بھی تو وہی کام کرکے والدین کی تربیت دکھانا رہے ہیں
@MuhammaddNawaz@OfficialDGISPR انہوں نے مظلوم مسلمان ممالک جن کا آپ نے نام لکھا ہے ان کے لیے کیا ایسا کر دیا ہے،اور کس کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں ،امریکہ کے سامنے 😄😄