The Holy Book Al-Quran Al-Majeed is a World Order for all the people indeed. The people who spent their lives according to the Orders and teachings of this Book remain successful in this world and get Heaven after death. Everybody must read Quran to get prosperity & happiness.
@UrduVirsa ارے بابا فلم حقیقت نہیں ہوتی یہ غیر معمولی کہانیاں ہوتی ہیں اگر عام زندگی جیسے حالات دکھائے جائیں تو کوئی بھی نہ دیکھے۔ پاکستانی فلموں پر طنز کرنا مناسب نہیں کیونکہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلمیں بھی فارمولا فلمیں ہی ہوتی تھیں۔ صرف ان کے کیمرہ ورک اچھا اور پروڈیوسر امیر ہوتے ہیں
@summandar01 جی ہاں۔ کیونکہ اب تک عاصم منیر صاحب کی کارکردگی بہت اچھی ہے۔ عوام کی خواہش ہے جنرل صاحب پاکستان کے غریب عوام کی جان پاکستان کے اندرونی دشمنوں سے چھڑوائں ۔ اسمگلرز دہشت گردوں کے سہولت کاروں، پٹرولیم اور بجلی اور شوگر مافیاز کو کیفرکردار تک پہنچائیں کیونکہ سیاسی اشرافیہ کرپٹ ہے۔
@KlasraRauf کلاسرا بھائی ہم جیسے لوگ صرف رو سکتے ہیں یا جل سکتے ہیں پنجاب میں چھوٹے شہروں میں سڑک یا سیورج کے نام پر کھدائی کی جاتی ہے پھر مہینوں کوئی نہیں پوچھتا۔ صرف کمشنرز کی رہائش والے علاقے ہر صحیح کام ہوتا ہے۔
کرپشن جو اج ہو رہی ہے وہ جب سامنے آئے گی تو کسی نے بھی نہیں پوچھنا بعد میں
@RanaAamirilyas رانا صاحب۔ پاکستان کے دشمن پاکستان کے اندر موجود ہیں۔ آخر ان دہشت گردوں کو پاکستان سے ہی سہولت کاری مل رہی ہے۔ یہ اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزی کر کے بھاری منافع کمانے والی کاروباری مافیاز اور سیاست دان پاکستان کے لوگوں کے دشمن ہیں ایسے لوگوں کے لیے فوجی جوان کیوں شہادتیں دے رہے ہیں
@muzamil_45 ہاں جی اسی لیے پنجاب میں ہر سال گندم اور کاٹن اور چاول اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور پنجاب کے غریب لوگوں کی قوت خرید اتنی نہیں رہی کہ فروٹ کھا سکے۔ خالص دودھ کا ریٹ 250 روپے لٹر ہے۔ کیونکہ پنجاب حکومت کی پوری توجہ زراعت پر جو ہے۔
@muzamil_45 پتہ نہیں یہ خبر ٹھیک ہے یا غلط۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ تمام سرکاری ملازمین بیوروکریسی عدلیہ وغیرہ کی مفت بجلی یونٹ بند کر دیئے جائیں۔کیونکہ بجلی چوری بھی بجلی محکموں کے لوگ کرتے ہیں یا کرواتے ہیں بجلی چوری کرنے والوں بڑی تعداد کاروباری لوگوں اور سرکاری ملازمین کی ہے۔
@CSMR786 پٹرولیم مصنوعات اور گیس ذخیرہ اندوزی کر کے بھاری منافع خوری کرنے والے پچھلے چھ سال سے پاکستان کے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ قیمتوں کے ردوبدل کا ذخیرہ اندوزوں پہلے سے پتہ ہوتا ہے۔ اور حکومت سہولت کار ہے۔ اور بجلی پیدا کرنے والے بھی اسمبلیوں میں ہی بیٹھے ہیں جو بجلی بلوں سے لوٹ رہے ہیں۔
@Markhor3133 موجودہ حالات میں ایران اور امریکہ کو کھلا چھوڑ دینا چاہئے کہ وہ رج کے ایک دوسرے پر بمباری کر لیں۔ جب یہ اپنی بربادی کر لیں گے خود ہی جنگ بندی اور امن معاہدہ کر لیں گے۔ امریکہ انڈیا ایران اسرائیل اور افغانستان اگر آپس میں لڑتے رہیں تو بہتر ہے کیونکہ ان ملکوں نے فساد پھیلا رکھا ہے
@chsandhilaa ستھرا پنجاب کی آڑ میں پنجاب میں ہر گھر سے 300 روپے ماہانہ ٹیکس لینا شروع کر دیا گیا ہے۔ عوام پر کوئی احسان نہیں کیا کسی نے۔ بلکہ حکومت کووڑا بیچ کر اور ٹیکس لگا کر مال بنا رہی ہے
@hTanveerAwan بہت خوب جی۔ آئی ایم ایف اور ہماری سیاسی اور کاروباری اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے ان کا مقصد صرف متوسط اور غریب سفید پوش لوگوں سے ٹیکس اور جرمانہ کے ذریعے پیسہ اکٹھا کر کے خزانے میں پہنچانا ہے تاکہ سول و ملٹری بیوروکریسی اور نام نہاد عوامی نمائندوں کی عیاشیاں چلتی رہیں۔
@hTanveerAwan تنویر بھائی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو الیکشن میں ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتے کیونکہ یہ اتنے مالدار لوگ ہیں کہ پاکستان کا پورا الیکشن خرید سکتے ہیں اور پی ٹی آئی بھی ان سے کم نہیں۔ اس لئے انہیں عوام یا لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں۔ بجلی اور پٹرولیم سے اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ پیسہ بنا رہے ہیں
@ShamaJunejo There is no penalty for the persons/officials who were involved for such illegal payments to a ex-Minister. Shame for the Government and the persons involved.
@zaighamkhan سر جی میرا ایک دوست ساہیوال میں رہتا ہے وہ بتا رہا ہے کہ ان کے علاقے کا ٹرانسفارمر پچھلے پانچ روز تین دفع دھماکہ سے اڑ چکا ہے۔اور لوگوں کا شدید گرمی میں برا حال ہے۔ یہ میپکو بد ترین ادارہ ہے جو لوگوں کا استحصال کر رہا ہے اوور بلنگ اور بجلی چوری کے ذریعے۔
@RShahzaddk آپ کی بات درست ہے۔ ن لیگ کوئی عوامی پارٹی نہیں۔ نواز شریف سے پنجاب کے لوگ محبت کرتے ہیں لیکن نواز شریف بھی پنجاب کا حق ادا نہیں کر سکے۔ باقی جس بندے کی آپ بات کر رہے ہیں یہ تو بلکل ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں نہ پاکستان کی پرواہ ہے اور نہ پاکستانیوں کی۔
@ShafqatQureshi_@RoymukhtarRoy یہ قوانین تو پاکستان کے آئین سے متصادم ہیں۔پاکستان کے آئین میں قانون سب کے لئے مساوی ہوتا ہے اور شریعت میں بھی عدل کا تقاضا ہے کہ اسلامی ریاست میں قانون کی نظر میں سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جائے گا۔بجلی بل کے سلیب سسٹم لوگوں پر ظلم ہے۔ پتہ نہیں جج اور وکلاء کیوں نہیں بولتے؟