@RizwanArshadCh 2024 کے انتخابات میں نون لیگ کو اسٹی��لشمنٹ کی فل سپورٹ تھی لیکن پھر بھی قائد سمیت ہار گ��ی 1997 تو دور کی بات ہے آنکھوں دیکھا حال سامنے ہے دیکھ لو
پورے ملک سے ٹوٹل 17 سیٹیں
@AbidSherAli اب ہر شخص مزے کر رہا ہے
حکومت نے دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں ہیں
ہر چیز مفت مل جاتی ہے
شرم نام کی کوئی چیز نہیں ان میں
ہر چیز خان کے دور سے ٹرپل ہو چکی ہے لیکن یہ
فارم 47 پر براجمان ہیں
جلدی جانے والے ہیں
@DurraniViews ارے ٹکلے پی ٹی آئی حال اور مستقبل میں بھی سب سے بڑی پارٹی ہے تمھارے بڑے بھی آ جائیں تو ��وئی فرق نہیں پڑتا
نظریاتی جماعت کبھی بھی ماضی کا حصہ نہیں
بنتی
@GFarooqi ننگی لیگ کے پاس چالیس سالہ سیاست رہی ہے اس بنیاد پر رہتے ہوئے عمران خان کیساتھ سیاسی میدان میں مقابلہ کرتی مگر افسوس کہ وہ ایسا کرنے کی پوزیشن میں نہیں
بوٹوں کیساتھ لٹک کر ملک پاکستان کی تباہی کر رہی ہیں ہر غیر جمہوری کام میں ننگی لیگ اور پیپلز پارٹی شامل رہی ہے
لعنت تہاڈی سیاست