یہ لوگ جو اپنے گھروں کا نظام درست نہیں کر سکتے، یہ لوگ جن کا کیریکٹر بے حد پست ہوتا ہے، سیاست کے میدان میں اپنے وطن کا نظام ٹھیک کرنے اور لوگوں کو اخلاقیات کا سبق دینے کے ��ئے نکلتے ہیں۔۔
سعادت حسن منٹو ❤️
یہ انسان ہیں اللہ رب العزت کی قسم 🥲
ایک فلسطینی خاندان اپنے 112 ارکان کو الوداع کہہ رہا ہے، جن میں سے زیادہ تر بچے ہیں، جو اسرائیل کے ہاتھوں شہید کیے گئے اور گزشتہ چند دنوں کے دوران ملبے کے نیچے سے برآمد ہوئے۔🥲🥲🥲