Attending course in Dulsco HO Dubai today with my colleagues on 19-12-2019.
It was very informative and helpful course which was provided by our company all the staffs were much excited after the completion of this course.
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا،
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
خان کا یہ بیان پھر سے وائرل کریں 🔥
"نو اپریل کا دن پورے پاکستان کی یاداشت میں موجود ہے۔۔یہ وہ منحوس دن تھا، جب جنرل باجوہ نے ایک چلتی ہوئی حکومت گرائی اور پاکستان کو مسلسل کرائسز میں ڈال دیا اور وہ کرائسز آج بھی موجود ہیں"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
پی ٹی آئی نے جلسہ کینسل کردیا ، تو حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہے جی بندے ہی نہیں آنے تھے۔
اور اگر وہ کینسل نا کرتے ، تو کہا جاتا غدار ، اینٹی اسٹیٹ �� یہ لوگ تو محب وطن ہیں ہی نہیں۔۔۔
ذیشان عزیز نے حکومتی مُنافقت کو ایکسپو�� کردیا۔۔
نسیم شاہ کے ٹویٹ ڈلیٹ کرنے پر شیر شاہ سوری بننے والے اور نسیم شاہ کو دلیری کے لیکچر دینے والے پٹواری آج خواجے کے ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے بھاگنے کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں 🤩
#بھاگ_خاجے_بھاگ
آپ کو منع کیا تھا شربت نہ پیا کریں زیادہ۔ چوہا شراب کے ڈرم میں گر بھی ہاتھی نہیں بن جاتا۔
اگر کھڑے نہیں ہو سکتے تھے تو ٹوئیٹ کیا کیوں تھا اور ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے آپ۔
پٹواریوں کو تتے توے پر بٹھانے کے لیے شعیب اختر کا یہ بیان ہی کافی ہے ،عمران خان کا قد کتنا اونچا ہے یہ وہ ہی بتاسکتے ہیں جنہوں نے دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کی ہو ✌️
باپ نے بیٹے کی پرچی کے لیے جرنیلوں سیاستدانوں کرکٹروں کے شٹے پالش کرکر کے اپنا منہ ہی اُن جیسا کرلیا مگر نکما بیٹا باپ کی سفارش پر شُوشُو کرکے مزے سے دوبار آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ جاتا ہے 😜✌️@TalatHussain12