78واں یومِ آزادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ ملک قربانیوں کی روشنی اور ایمان کی طاقت سے وجود میں آیا۔ آج ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کی حفاظت، ترقی اور وقار کے لیے متحد رہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے اسے مزید مضبوط بنائیں۔
#PakistanHameshaZindabad#CMPunjab@DanyalChaudhary
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
◽پنجاب بھر میں جامع صفائی مہم شروع کرنے کا اصولی فیصلہ
◽وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا
◽وزیراعلی مریم نوازشریف کی چھوٹے بڑے شہروں کے تمام علاقوں کی یکساں صفائی کی ہدایت
◽وزیراعلی مریم نوازشریف کی نالوں کی صفائی کی ذمہ داری میں کوتاہی نہ برتنے کی ہدایت
◽کسی بھی شہر میں کوئی بھی ایریا صفائی سے محروم نہ رہ جائے-مریم نوازشریف
◽اربن، سیمی اربن اور رورل علاقو ں کی بھرپور صفائی یقینی بنائی جائے-مریم نوازشریف
◽لاہور اور سرگودھا سمیت متعدد شہروں میں صفائی کی صورتحال تسلی بخش نہیں -مریم نوازشریف
◽ستھرا پنجاب پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ پر بریفنگ
◽پنجاب بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لئے 361 نجی کمپنیاں رجوع کرچکی ہیں -بریفنگ
◽سرگودھا اور ساہیوال کی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں بھی جلد پوری طرح فنکشنل ہوجائیں گی-بریفنگ
Ambassador of Tajikistan, Amb. Sharifzoda Yusuf Toir meets the Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif
The Tajik Ambassador briefed the Prime Minister on a number of proposals aimed at enhancing bilateral cooperation in various fields including education, agriculture and defence as well as connectivity through land and air routes. While noting the proposals, the Prime Minister tasked relevant Ministries to get in touch with the Tajik Ambassador for further discussions. Regional connectivity projects including CASA-1000, also came under discussion.
🇵🇰 🇹🇯
پی ٹی آئی کی طرف ست ایک جعلی وڈیو نکال کر عظمیٰ بخاری کیخلاف غلیظ مہم شروع کردی گئی۔کل کو لوگوں کے بچوں کی جعلی وڈیوز لگائی جائیں گی انکا کوئی دین ایمان نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ مادر پدر آذاد ہیں
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن……ستھرا پنجاب
▪پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ بھر میں بیک وقت ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کا پائلٹ پراجیکٹ شروع
▪ڈپٹی کمشنرز کو آج اور ابھی سے ویسٹ منیجمنٹ پر کام شروع کرنے کا حکم
▪ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ہر جگہ سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جائے گا
▪ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت گلی محلوں کی صفائی اور سپرے بھی ہوگا
▪وزیراعلی مریم نوازشریف ویسٹ مینجمنٹ سسٹم پائلٹ پراجیکٹ کی خود نگرانی کریں گی
▪اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کی نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا
▪وزیراعلی مریم نوازشریف کا روزانہ صبح 5بجے سڑکیں دھونے کاحکم
▪وزیراعلی مریم نوازشریف کی ڈپٹی کمشنرز کو ہسپتالوں،مراکز صحت اورسکولوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت
▪مین ہول کے ڈھکن غائب ہونے اور آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار برہمی
▪سیف سٹی کیمروں کے ذریعے صفائی کی صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت
▪ڈپٹی کمشنر ہر جگہ خود نہیں جاسکتے تو ٹیکنالوجی کی مدد سے نگرانی کریں -مریم نوازشریف
▪میری گورننس کا ماڈل ڈپٹی کمشنر آفس کی مستعدی ہے-مریم نوازشریف
▪ندی نالوں میں گندگی اور ملبہ ڈالنے کے رجحان کی حوصلہ شکنی اور صفائی کا حکم
▪صوبہ بھر میں ویسٹ مینجمنٹ ورکرز کی یکساں یونیفارم او رمشینری کی برانڈنگ کی ہدایت
▪کارکردگی بڑھانے او ربہتری کے لئے ویسٹ مینجمنٹ سسٹم آؤٹ سورس کیا-مریم نوازشریف
▪میری گورننس کا دائرہ کار صوبہ بھر کی ہر گلی اور محلے تک وسیع ہوگا-مریم نوازشریف
▪حکومت کو ہرشہر، دیہات کے گلی محلے میں نظر آنا چاہیے-مریم نوازشریف
بڑی مودبانہ گزارش ہے ان لوگوں سے جو اس طرح کے پروپیگنڈہ کا حصہ بنتے ہیں وہ خود کو ان سے دور کر لیں خود کو بچائیے کیونکہ اب اس طرح کے غلیظ پروپیگنڈے کرنے والوں کے خلاف ہتک عزت کا قانون حرکت میں آئے گا اور ایسے لوگوں کیساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی
#فتنے_کی_سیاسی_تربیت
یہ بہت بدقسمتی ہے ہمارے ملک کی کہ عورت کی حوصلہ شکنی کیلیے اس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈوں کا سہارا لیا جاتا ہے کیا عزت صرف پی ٹی آئی خواتین کی ہے دوسروں کی نہیں ہے۔ہم سیاست عزت کیلیے کرتے ہیں لیکن یہاں مخصوص جماعت کے لوگ مخالف خواتین کی کردار کشی کرتے ہیں
#فتنے_کی_سیاسی_تربیت
تحریک انصاف کی طرف سے جو کچھ سوشل میڈیا پہ کیا جارہا ہے وہ عمران خان کی گندی تربیت کا نتیجہ ہے۔ عمران خان نے وزیراعظم ہوتے ہوئے ایسے الفاظ کا استعمال کیا جو ہراسمنٹ کے زمرے میں آتے ہیں۔
#فتنے_کی_سیاسی_تربیت
ہماری ایک خاتون ایم پی اے کی ایک جعلی ویڈیو نکالی گئی پی ٹی آئی کی طرف سے
انڈین Pornographic ویب سائٹ سے وه نکالی گئی اور فیس بدل کر اپلوڈ کی گئی،
غلاظت ہمیشہ پی ٹی آئی میں رہی ہے۔ عطاء تارڑ
#StayStrongAzmaBukhari@TararAttaullah@AzmaBokhariPMLN
CM Punjab ‘Nigehban’ Ramadan raashan packages ready to be delivered to the doorsteps of the deserving. First ever exercise of the kind. Alhamdolillah!
آپ کا حق آپ کی دہلیز پر !