"عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔ آپ اسمبلی میں بیٹھے چند سو بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے ہیں، لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے۔"— اداکارہ شگفتہ اعجاز
#ImranKhan@ShaguftaEjazPak#PTI#PakistanPolitics
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر ایسا ظلم نہیں ہوا۔ اسے نہ ڈاکٹر سے ملنے دیا جائے، نہ وکیل سے۔ قانوناً ڈاکٹر، فیملی اور وکیل سے ملنے سے روکا نہیں جا سکتا۔ ایک قیدی، وہ بھی سابق وزیراعظم، کو 120 دن تک کسی سے نہ ملنے دیا جائے، ان کی بہنوں کو سردی میں جیل کے باہر واٹر کینن کے ذریعے اٹھایا جائے— یہ تو کبھی نہیں ہوا۔ اعتزاز احسن
#pakistan @therealaitzaz
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان اکیلے کے ساتھ انہوں نے دھوکا نہیں کیا، انہوں نے 1971 میں دھوکا کیا، انہوں نے محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ بھی دھوکا کیا۔ موجودہ جرنیلوں کی جو الاٹ ہے، اس میں احساسیت، انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں۔ یہ اپنے ہی لوگوں کے جذبات کے ساتھ ایسے کھیلتے ہیں جیسے دشمن ملک میں کرتے ہیں۔ شہباز گل
@SHABAZGIL #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اداروں کو سوچنا ہوگا کہ یہ پاکستان کو کسی طرف لے کر جا رہے ہیں، اگر انھوں نے چوروں کو ہی بچانا ہے تو پھر "ہم باغی ہیں، ہم باغی ہیں، ہم باغی ہیں۔" سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"اتنا بڑا دھوکہ! کیا آپ لوگوں نے اللہ کو منہ نہیں دکھانا؟ وہ کہہ رہے ہیں میرے سر میں درد ہے اور ہم سے یہ ڈرامے کیے جا رہے ہیں کہ انہیں دیسی گھی اور نہ جانے کیا کیا کھانے میں مل رہا ہے۔ جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی؟"— مشی خان @mishilicious#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
🚨حامد میر کی بڑی خبر!!!
یہ سیدھا سیدھا توہین عدالت کا کیس ہے، عمران خان کے ساتھ نون لیگ انتقامی کروائی کر رہی ہے۔
میں نے 4 نون لیگی وزیروں سے الگ الگ پوچھا تو انہوں نے الزام اسٹبلشمنٹ پر ڈالا، جب وہاں بات کی تو اُنہوں نے بات حکومت پر ڈالا دی۔🤔
ایسے بہادر اور
محبِ وطن خاندان قوموں کا
سرمایہ ہوتے ہیں،
جو مشکل وقت میں بھی اپنے
اصولوں، وطن اور حق کا
ساتھ نہیں چھوڑتے ۰۰۰۰۰۰۰
مگر قوم نے ان کی قدر نہ کی ❤️🩹💔
میر صاحب نے ایک تیر سے دو شکار کر دیے۔ اس ایک ٹویٹ سے ہمارا بیانیہ اور اُن کا بیانیہ، دونوں ہی تباہ ہو گئے ہیں۔ دو سال کی نہیں بلکہ 79 سال کی محنت ضائع ہو گئی۔ مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میر صاحب نے ایک تیر سے دو شکار کر دیے۔ اس ایک ٹویٹ سے ہمارا بیانیہ اور اُن کا بیانیہ، دونوں ہی تباہ ہو گئے ہیں۔ دو سال کی نہیں بلکہ 79 سال کی محنت ضائع ہو گئی۔ مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں