کل دوپہر میں اپنے بھائی اور بہن کے ساتھ نکلی تو شالیمار لنک روڈ پر؛ پھر میکلوڈ روڈ پر اور لکشمی چوک پر پانی کھڑا تھا؛ میری بہن اور بھائی دونوں کہتے ہیں کہ بناؤ ویڈیو اور کرو پوسٹ کہ تمہاری مریم نواز کہاں ہیں اور کہاں ہے پلاننگ؟ پھر جب کچھ ہی دیر بعد واپسی کے لیے وہاں سے گزرے تو👇🏼
یہ رات کے اس پہر لبرٹی چوک کی ویڈیو ہے، لاہوریوں کی خوشیاں دیکھ کر ایسا لگ رہا جیسے یہاں کمبھ کا میلہ لگا ہو
پاکستان بھر سے لوگ لاہور پہنچے ہوئے، میرے ذاتی دوست کراچی اور اسلام آباد سے لاہور گئے ہیں، اس وقت لہور پاکستان کا دبئ بنا ہوا ہے
رائیونڈ اجتماع ہو یا داتا صاحب کا میلہ،بسنت کا تہوار ہو یا پی ایس ایل کا شور
لہور لہور اے
ماننا پڑیگا کہ بچی نے میدان مار لیا
ویلڈن
@MaryamNSharif