ENROLMENT IN UNIVERSITIES IS DECLINING!
❕️262,000 STUDENTS LOST SINCE THE PEAK
❕️ENROLMENT FALLS 11.8% IN THREE YEARS
We Demands
@GovtofPakistan must take urgent measures to reverse this trend by making higher education ✅️ Affordable
Increasing budget of Higher Education Commission (HEC), expanding scholarship opportunities, and ensuring that financial barriers do not deprive students of their right to education
#Jamiatpk #SaveHigherEducation #EducationForAll #FundHEC
UNIVERSITIES ENROLMENT IS DECLINING!
262,000 STUDENTS LOST SINCE THE PEAK; ENROLMENT FALLS 11.8% IN THREE YEARS
We Demands
The Government of Pakistan must take urgent measures to reverse this trend by making higher education affordable, increasing budget of Higher Education Commission (HEC), expanding scholarship opportunities, and ensuring that financial barriers do not deprive students of their right to education
#Jamiatpk #SaveHigherEducation #EducationForAll #FundHEC
کاہنہ، لاہور میں اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں معصوم بچوں کے جاں بحق اور متعدد بچوں کے زخمی ہونے کی خبر انتہائی رنج و الم کا باعث ہے۔ اس دلخراش سانحے پر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی جانب سے شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اس دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور پوری قوم سے اپیل کرتی ہے کہ شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کی دیا کریں ۔
اس موقع پر حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زخمی بچوں کی فوری و معیاری علاج کی تمام سہولیات کو یقینی بنائیں۔
#Jamiatpk #PrayForChildren #IJTPakistan #EducationSafety
ENROLMENT IN UNIVERSITIES IS DECLINING!
❕️262,000 STUDENTS LOST SINCE THE PEAK
❕️ENROLMENT FALLS 11.8% IN THREE YEARS
We Demands
@GovtofPakistan must take urgent measures to reverse this trend by making higher education ✅️ Affordable
Increasing budget of Higher Education Commission (HEC), expanding scholarship opportunities, and ensuring that financial barriers do not deprive students of their right to education
#Jamiatpk #SaveHigherEducation #EducationForAll #FundHEC
UNIVERSITIES ENROLMENT IS DECLINING!
262,000 STUDENTS LOST SINCE THE PEAK; ENROLMENT FALLS 11.8% IN THREE YEARS
We Demands
The Government of Pakistan must take urgent measures to reverse this trend by making higher education affordable, increasing budget of Higher Education Commission (HEC), expanding scholarship opportunities, and ensuring that financial barriers do not deprive students of their right to education
#Jamiatpk #SaveHigherEducation #EducationForAll #FundHEC
پنجاب یونیورسٹی میں سمر کیمپ نہیں لگایا گیا جس کی وجہ سے طلباء کی ڈگریاں تقریبا 6ماہ سے 1 سال تک کی تاخیر کا شکار ہوں گی۔۔۔۔
اس کی اطلاع پنجاب میں صاحب اقتدار تک کیسے پہنچے گی؟؟؟؟
@MaryamNSharif ??
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب بیرونِ ملک یا پنجاب سے باہر رہتے ہوئے بھی پنجاب میں پیش آنے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال کی اطلاع براہِ راست ایمرجنسی 15 پر دی جا سکتی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق پنجاب سے باہر موجود افراد 042-111-111-015 جبکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی +92-42-111-111-015 پر کال کر کے اپنے اہلِ خانہ، عزیزوں یا دوستوں سے متعلق کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع دے سکتے ہیں۔
@MaryamNSharif
@drAlviWrites پنجاب یونیورسٹی میں سمر کیمپ نہیں لگایا گیا جس کی وجہ سے طلباء کی ڈگریاں تقریبا 6ماہ سے 1 سال تک کی تاخیر کا شکار ہوں گی۔۔۔۔
اس کی اطلاع پنجاب میں صاحب اقتدار تک کیسے پہنچے گی؟؟؟؟
سب کو حقوق حاصل ہیں۔۔۔۔ ایک اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں تو وہ اس ملک کے طلباء ہیں، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق ہے۔ ہماری یونیورسٹیز دنیا کے رینکنگ میں گرتی جارہی ہیں
اور جس تیزی سے فیسوں میں اضافہ ہوا ہے اس سال 262،000 کی تعدار میں یونیورسٹیز میں کم بچوں نے ایڈمیشنز لیے ہیں جو تقریبا %11.8 کی کمی ہے۔۔۔۔
افسوس صد افسوس 😥😓
@EduMinistryPK@hecpkofficial@GovtofPakistan
"عیدِ میلاد النبی ﷺ ہو، کرسمس، ایسٹر، بیساکھی، ہولی یا گرو نانک صاحب کا جنم دن ہو حکومتِ پنجاب تمام مذہبی تہواروں کو مکمل احترام دیتی ہے۔ حکومتی منصوبوں میں کسی بھی قسم کا 'مینارٹی کارڈ' یا سیاسی تفریق نہیں برتی جاتی۔ ہر شہری کو برابری کی بنیاد پر حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں رہنے والا ہر شہری میری ذمہ داری ہے۔ 'اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم'، 'گرین بسز'، 'ہمت کارڈ'، 'کسان کارڈ' اور 'ہونہار اسکالرشپس' سمیت کسی بھی منصوبے میں سیاسی یا مذہبی وابستگی کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں برتا گیا۔ میں حلفیہ کہہ سکتی ہوں کہ کسی بھی اسکیم کے لیے کبھی کسی سے اس کا مذہب یا سیاسی وابستگی نہیں پوچھی گئی۔"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب.