ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!
کیا گلگت بلتستان کی سڑکیں عمران خان اٹھا کر لے گیا ھے؟ فرعون کی ممی بن کر لیٹا ہوا نوازشریف 4 سال بعد گلگت بلتستان آ کر پوچھ رہا ھے کہ سڑکیں کہاں ہیں؟
یہ بےشرم 3 بار کا وزیراعظم اور اس بےغیرت کا بھائی 4 سال سے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا ھے
(صحافی امیر عباس نے ادھیڑ کر رکھ دیا)
سلمان صاحب ابھی بھی جھوٹ سے بھری تقریر تھی۔ نکلنے دیا کیا ہوتا ہے ؟ ڈیل کرکے جھوٹ بول کے نکلے میاں صاحب۔ عدالت سے چند ہفتے لیے چار سال بعد تب واپس آئے جب فائز عیسی آ گیا۔
پہلیُ دفعہ ایک ایسے آدمی سے لڑنے جارہے تھے جس کے پاس ہارنے کے لئیے صرف ایک چیز تھی ، اس کا ٹائٹل * ہیرو *
مسئلہ شخصیت کا ہےاسکے سامنے کھڑا ہوا آرمی چیف چھوٹا لگتا ہے۔💥
ایک ن لیگی ورکر کو سنیں
لوگ کہتے ہیں عمران خان نے کیا کیا ہے ؟ میں ن لیگ کا پکا سپورٹر ہوں آپ کو پہلے بھی بتا چکاُہوں لیکن ایک بات کو ماننے کے لئیے ہمیں تیار ہونا چاہیے نا
“ اس نے لرونا میں ہمیں زندہ رکھا ہے کیا یہ کم ہے ؟ تین سال اس کی حکومت رہی جس میں دو سال کرونا رہا ہے “
یہ دو منٹ چونتیس سیکنڈ کا کلپ آپ سب سنیں
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
عمران خان ایک آئیڈیا ہے، ایک سوچ ہے۔ اسے کبھی معافی نہیں مانگنی چاہیے چاہے اس نے کچھ غلط ہی نہیں کیا ۔
میں نے ایک دفعہ عمران خان کو بغیر اے سی کے سخت گرمی میں پسینے سے تر دیکھا۔ اس کے ساتھ ایک جنرل بھی بیٹھا تھا جو و ہ بھی پسینے سے تر تھا۔ اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔
پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥
کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں,
ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!!
جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
کلاسرا صاحب معذرت کے ساتھ آپکا شو بند ہونے پر میری آپ سے بات ہوئی تھی اس وقت آپ اسکے لیے فوجی جرنیلوں کو زمہ دار سمجھتے تھے۔ مگر اب آپ صرف عمران خان کو کیسے زمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں۔
ظلم کیا ہوتا ہے کبھی ملیں گے تو ہم بتائیں گے آپکو۔۔۔
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم
بھٹو اور نواز شریف کی اتمہ رول کردی, مطیع اللہ نے!🔥
یہ بیشرمو کو شرم آنی چاہیے, ووٹ کا حق کیسے چھین سکتے ہیں, یہ جرنیلوں کی پیدوار پارٹیاں, اپنی بیٹیوں کو تو خاتون اول دکھنا چاہتی ہے, لیکن دوسروں کے بچوں سے ووٹ کا حق چھیننا چاہتے ہیں, بیشرم لوگ!!🔥🔥
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!