ترجیحات کا فرق
بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری
پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔
اگر حکومت نے تیل کی قیمتیں بڑھائی ہیں لیوی لگا کر یا چالیس پچاس فیصد یا 60 فیصد تیل پر ٹیکس بڑھا دیا تو کیا مسئلہ ہے، کونسا یہ پیسہ کسی کی جیب میں جا رہا ہے یہ پیسہ قوم پر ہی خرچ ہو گا
سیاستدانوں کے عبداللہ بن ابی قمر زمان قائرہ تیل کی بڑھتی قیمتوں کے دفاع میں لاجک دیتے ہوۓ
کلثوم نواز نے مریم کو 2000 میں ہی سکھا دیا تھا کہ بیٹا ڈیل کرکے باہر جاؤ مزے کرو اور جب دوبارہ سے کوئی ڈیل کے لئے بلائے تو ملک کی سگھی سوتری بن کے جاؤ اور حکمرانی کرو
یہ بیوقوف قوم ہے تمہیں پروٹوکول دیگی
کبھی خبر آتی کروڑوں یونٹ فالتو بھیج دیے کبھی کہے ایک ہزار نو سو ارب بجلی کے بلوں سے عوام سے ٹیکس لے لیا یہ صرف ایک ٹیکس کا ذکر کر رہے جبکہ بجلی کے بلوں پر تو فکسڈ ٹیکس کرایہ میٹر سمیت کافی قسم کی رقوم وصول کرتے اور وہ جو سلیب سسٹم سے 6مہینےلیتے وہ الگ ہے
پنجاب حکومت کا ایک شاندار پروجیکٹ اور کارنامہ پیرا فورس بھی ہے جو غریب ریڑھی والوں پر ایک عذاب ہے اب ایک ریڑھی والے کی درخواست وزیراعلئ کے نام پڑھ لیں وہ کہتا روز میرے سے چار سو روپے بھتہ لیتے تین دن مالی تنگی سے نہی دیے تو ریڑھی اٹھا کر لے گے اب پندرہ ہزار مانگ رہے ہیں
راتب خور اور درباری جتنی مرضی تعریفیں کریں گراونڈ کی صورتحال یہ ہے ہر طرف بھتہ اور رشوت کے بازار کھول کر غریب کاروبار تباہ کر دیا ہے
ان کا بس نہیں چل رہا کہ یہ اپنی اپنی ai ویڈیوز عمران خان کے ساتھ بنا کر رو کر جھوٹے قصے سنائیں، یہاں یہ صاحبہ فرما رہی ہیں کہ مریم بی بی کو جہاں قید کیا گیا تھا وہاں اوپر ایک کیمرہ لگا ہوا تھا جہاں سے مریم صاحبہ کو عمران خان دیکھا کرتا تھا، اب یہ سن کر پٹواری تو ظاہر ہے سچ سمجھ کر ماتم کریں گے حالانکہ میری ایک دلیل یا ایک سوال کا جواب کسی پٹواری کے پاس نہیں ہوگا پوچھ رہی ہوں اگر ہو جواب تو ضرور دیں، مریم کو گرفتار ملٹری انٹیلیجنس نے کیا انہوں نے ہی قید کیا کہاں رکھا کیسے رکھا وہی جانتے ہیں یا مریم جانتی ہے اب اسی ملٹری انٹلجنس نے عمران خان کو اڈیالہ میں قید کیا ہوا ہے، مریم تو خاتون تھی اسکے کمیرے سے لی گئی تصویر شائع کرنا ویسے بھی غلط تھا، آج مریم کا چا چا وزیراعظم ہے عمران خان مرد ہے، اسکی تصویر تو شائع کی جا سکتی ہے فوج کو چھوڑو ن لیگ تو چاہتی ہے ناں عمران خان کی اس حالت میں ایک تصویر باہر آئے تاکہ لوگ دیکھیں وه کس حال میں ہے، چلو شاباش شہباز شریف سے کہو اس کیمرے کو دیکھے اور ایک تصویر قوم کو دکھا دے... او ظالمو کب نکلو گے اس بچپنے سے کب سچ کا سامنا کرو گے کب حقیقت کو تسلیم کرو گے کبھی فرائی پین سے کپڑے استری کرنے والی کہانیوں پر روتے ہو کبھی کبوتر اڑانے والے ہم ساتھ ساتھ ہیں والے مناظر پر چیختے ہو اتنی عقل نہیں کہ 75 سالوں میں اتنا سمجھ سکو کہ سیاسی رہنماؤں کو گرفتار ان پر کیسز ان کو سزائیں انکو قید کرنا کسی حکومت کے بس کی بات نہیں ہوتی یہ صرف اسٹیبلشمنٹ کرتی آئی ہے آپکی اوقات صرف اتنی ہوتی ہے کہ جب وزیراعظم سے ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہے کہ عمران خان سے ملاقات کروا دیں تو وه کہتا ہے میں پوچھ کے بتاتا ہوں.
میں نے محمود خان اچکزئی کو اس دن کہا، کہ عمران خان کے دور میں 6 روپے پٹرول مہنگا ہوا تو پورا دن ن لیگ والوں نے پریس کانفرنسز کیں، یہاں کئی سو روپے مہنگا ہو گیا لیکن مکمل خاموشی ہے
نورین خان آن فائر 🔥
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
عمرکوٹ : مخدوم شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی قید کے 1000 دن مکمل ہونے پر اظہار یکجھتی
پاکستان میں محب وطن پاکستانی کیلئے کوئی مراعات نہیں، کبھی سنا ہے مزدور، کسان، کاشتکار کو ستارہ امتیاز ملا ہو؟ رشوت لینے والوں، حرام کھانے والوں اور ظلم کرنے والوں کیلئے مراعات ہیں، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
جس کسی نے بھی سولر پینلز ایجاد کیے، وہ واقعی بہت عزت اور تعریف کا مستحق ہے۔ یہ جدید سائنس کی انسانیت کے لیے بہترین ایجادات میں سے ایک ہے۔
۔@grok ویسے، یہ کس نے ایجاد کیے تھے؟
ہنڈا 70 موٹر سائکل میں زیادہ سے زیادہ 8 لٹر پیٹرول ڈال سکتے ہیں. 6 روپے قیمت بڑھے تو
8X6= 48 Rs.
روپے بچانے کے لئے قوم دو گھنٹے لائن میں زلیل ہوجایے گی. دوسری طرف 13 ارب لُوٹ کے جہاز لینے والوں کے خلاف اگر یہ قوم دو گھنٹے کھڑی ہوجایے تو آنے والی نسلیں بھی انکو دعائیں دے گی. لیکن یہ ٹھنڈی قوم اربوں کی بجائے صرف اپنے 48 روپے بچانے کے لئے 2 گھنٹے ذلیل ہوگی.