عاصمہ شیرازی: 👈آپ کے ذمے اسلام آباد کے دو اسپتال ہیں جن کو آپ مینیج نہیں کر پا رہے۔
مصطفی کمال: 👈آپ بعد میں میرے ساتھ پروگرام کر لیں میں آپ کو بتا دوں گا کہ میرے پاس لوگوں کو ہٹانے لگانے کا کتنا اختیار ہے۔۔
عاصمہ شیرازی👈آپ جیسا شخص کہہ رہا ہے اختیار نہیں تو گھر چلے جانا بہتر نہیں ہے کیا؟
مصطفی کمال 👈سرکار کو اسپتال چلانے ہی نہیں چاہئیں، آپ یونیورسل ہیلتھ سروسز دیں، مافیاز بیٹھے ہیں، کوئی بڑا چور ہے کوئی چھوٹا چور ہے۔ میں اس سسٹم سے دوستی کر سکتا تھا اور مزے کر رہا ہوتا۔۔ میں پارٹ آف پرابلم نہیں ہوں۔ ۔ میرے چودہ ماہ کا کام سابقہ 30 سالوں کے کاموں سے زیادہ ہیں۔۔ مگر سب کچھ آئیڈیل نہیں ہو گیا۔۔ ہم نے 18 نئے اسپتال اسلام آباد میں قائم کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کو میئر کے نیچے ہونا چاہیے تب یہاں کا نظام ٹھیک چلے گا۔ باقی سندھ کی کیا بات کریں وہ ہمیں درست گنتے بھی نہیں۔
@KamalMQM
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
استعفے، استعفے کا راگ الاپ کر بچوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ!
سنیے حامد میر کا انکشاف: مصطفیٰ کمال کراچی سے روانگی سے پہلے ہی اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا چکے تھے اور واضح کرچکے تھے کہ وزیراعظم جب چاہیں اسے منظور کرلیں۔
اور اعلیٰ ظرفی دیکھیے، یہ بات مصطفیٰ کمال نے خود کہیں بیان نہیں کی، بلکہ حامد میر اور دیگر صحافیوں نے اپنے ذرائع سے معلوم کرکے سامنے لائی۔
#MustafaKamal #Karachi #PIMS #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#GreatlyRespectedCDF
مصطفیٰ کمال نے محتاط انداز میں کہہ دیا ہے کہ پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو پھر انہیں وزرات کا اتنا شوق نہیں وہ وزارت چھوڑ بھی سکتے ہیں
صبح سے جمہوریت کے نام پر اقربا پرستی کے علمبردار ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ ’’وفاق سے اسلام آباد نہیں چل رہا تو نئے انتظامی یونٹس کی کیا بات کرتے ہو؟‘‘
کمال ہے! ہم بات ہی اسی فرسودہ اور حد سے زیادہ مرکزیت کے شکار نظام کو بدلنے کی کر رہے ہیں۔
جب شاہزیب خانزادہ نے یہی سوال مصطفیٰ کمال سے کیا تو ان کا جواب خود سنیے۔
اور ایک بات اعلانیہ سن لیں اب نئے انتظامی یونٹس بن کر رہیں گے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#JusticeWillBeServed
#MKLeadingFromtheFront
Defense is not built by weapons alone it is strengthened through diplomacy. Pakistan continues to demonstrate that strategic engagement can shape outcomes on the global stage.
#SaluteToFieldMarshal
دنیا ایک نئے پاکستان کو دیکھ رہی ہے—پرسکون، بااعتماد اور حکمتِ عملی کے ساتھ آگے بڑھتا ہوا۔
ہم ردِعمل نہیں دیتے، ہم سوچ سمجھ کر جواب دیتے ہیں۔ 🇵🇰
#PakistanHameshaZindabad
Supporters line the streets with banners and chants, showing unwavering faith in MQM-P’s mission to secure Karachi’s rights.
#کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
https://t.co/fTaSNAXfwO
پیداگیروں کی مخالفت کے باوجود کراچی کی عوام نے مصطفیٰ کمال انیس قائم خانی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے لیاقت آباد جلسے کا پنڈال سجا کر دکھا دیا
ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے
#کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ@KamalMQM
Despite opposition from vested interests, the people of Karachi answered the call of Mustafa Kamal and Anees Qaimkhani by filling the Liaquatabad ground. This rally marks a major milestone in the struggle for Karachi’s rights.
#کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی آج ہونے والے عوامی اجتماع کے حوالے سے گراؤنڈ میں موجود ہیں، جہاں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔
#کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ