آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔ مراد سیعد
@MuradSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
یا اللہ! عمران خان صاحب کی باعزت رہائی کے اسباب پیدا فرما، پاکستان کو عدل و انصاف، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت عطا فرما۔ ملک کو دیانت دار قیادت نصیب فرما اور قوم کی تقدیر بدل دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🇵🇰
نہ مایوسی، نہ خاموشی!
آئین کی بالادستی اور اپنے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں-
قوموں کی اصل طاقت ان کے باشعور شہری، ان کا اتحاد اور اپنے حقوق کے لیے ثابت قدمی ہوتی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کم وسائل کے باوجود سہیل آفریدی اور پختونخوا حکومت نے یہ گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کے لیے خریدا، اب وہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف استعمال کے لیے پہنچا دی گئیں۔ کتنے بے ضمیر ہیں۔ گل ظفر خان
#pakistan@gulzafarkhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج خیبر پختونخوا حکومت کے خزانے کا بیلنس نوٹ کر لیں۔ جب گورنر راج کے خاتمے ہوگا تو حساب مانگیں کہ خزانے میں کتنا پیسہ باقی ہے؟ دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر آنے والوں کا اصل مشن امن و امان نہیں، بلکہ کے پی کے کا قومی خزانے ہے۔ وقت بتائے گا کہ خیبر پختونخوا میں امن قائم کرنے کی کوشش ہوئی یا عوام کے خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملا! مہر عبدالستار
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MehrAS04
بریکنگ نیوز 🚨جاوید چوہدری کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ہمارا اپنا ایک سورس ہے وہاں پہ۔ اس نے کہا کہ عمران خان صاحب کو آگاہ کردیا گیا۔ عمران خان کو جب یہ پتہ چلا کہ وہاں KPK میں ایمرجنسی لگ چکی ہے، گورنر راج لگ چکا ہے اور ساتھ ہی سہیل آفریدی صاحب کی گورنمنٹ چلی گئی ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا تو عمران خان صاحب نے ہنسنا شروع کر دیا۔ اور کہا میرا سپاہی ڈٹ گیا لیکن یزید کے آگے جھکا نہیں۔
Zakir Khan cooked Dhruv Rathee with just ONE comment. 😭
Dhruv Rathee posted a reel about his passport and Zakir Khan commented: "A passport doesn’t prove anything. Show us your Dhurandhar movie tickets"
Zakir Khan, you’ve earned my respect today. You are a true Indian Muslim. 🫡