فیصل نصیر کی NACTA میں تعیناتی غیر قانونی ہے
نیکٹا ایکٹ کے تحت تقرری کے لیے 22 گریڈ کا آفیسر ہونا ضروری ہے، فیصل نصیر 21 گریڈ کے آفیسر ہیں، NACTA نے اپنی ویب سائیٹ بند کر دی ہے
شاہد اسلم
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔
ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!
عمران خان نے اس سوال کا جواب خوشی خوشی دے دیا،
جو سوال پوچھنے کی جرات کوئی صحافی مریم نواز، نواز شریف، زرداری یا شہباز شریف سے نہیں کر سکتا۔
جب انسان سچا ہو تو اسے نہ انٹرویو دینے میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے، نہ ہی وہ انٹرویو کے دوران اینکر کو کہتا ہے کہ یہ بات انٹرویو سے نکال دو۔
موٹروے پر اس وقت میلوں لمبی ٹریفک کی قطاریں لگ چکی ہیں۔ جموریت کے نام نہاد چیمپئن جمہوریت کا حسن پرامن احتجاج نہیں ہونے دیتے۔ بلاول ایک دن قبل کی گئی اپنی ٹوئٹ پر ایک دن قائم نہ رہ سکے۔
ایم کیو ایم بالکل بھی پسند نہیں کرے گی کہ سہیل آفریدی لالو کھیت میں خطاب کریں کیونکہ وہاں اتنے عوام نے نکلنا تھا، جتنا ایم کیو ایم کا آجکل کا بڑا والا جلسہ ہوتا ہے
کراچی سے صحافی فیض اللہ خان کا ویڈیو کے ساتھ تبصرہ
اس ملک میں جو بھی عوام کے لیے کام کرتا ہے ہے اسے الزامات لگاکر پھنسا دیا جاتاہے اور پھر ایجنسیاں اسے اغواء کر لیتی ہیں۔ صرف سوال اٹھانا اپنی کیپسٹی میں کام کرنا اس ملک کے نوجوانوں کا جرم بنا دیا جاتا ہے ۔