جب تم کتابیں نہیں پڑھتے تو نئی چیزیں،
نئے خیال، تازہ سوچ نہیں سیکھ پاتے۔
پھر تمہارے پاس لوگوں کو دکھانے اور بتانے کے لیے
اپنے کپڑوں، جوتوں، کھانوں اور سیر گاہوں کے سِوا کچھ نہیں ہوتا۔
میرے جانے کے بعد میری ہر لکھی ہوئی بات کو سراہا جائے گا
میرا نام لیا جائے گا، مجھے یاد کیا جائے گا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی !!!
سعادت حسن منٹو
یوم وفات 18 جنوری 1955