مرد حر صدر مملکت آصف علی زرداری نے #عيد_الأضحى اپنے آبائی شہر میں منائی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صوبائی وزراء پارٹی عہدیداران و کارکنان سے عید ملتے ہوئے عید کی مبارکباد ��یش کی
@AAliZardari #EidAlAdha26
#EidMubarak #ShaheedBenazirabad
During the inauguration of Shahrah-e-Bhutto, Mayor Karachi Murtaza Wahab said that the Pakistan Peoples Party fulfills its promises, turning the dream of Shaheed Benazir Bhutto into reality.
#TOKReports#MurtazaWahab#BenazirBhutto#ShahrahEBhutto
“جب سے سیاست میں آیا ملک بھر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا کیونکہ سیاست کا ایک پہلو خدمت بھی ہے، مگر مجھے سب سے زیادہ خوشی کراچی کے منصوبوں کا افتتاح کرکے ہوتی ہے کیونکہ میں نے اس شہر میں آنکھ کھو��ی ہے، میں اس شہر میں پیدا ہوا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کے افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP
پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاری ٹاؤن کے بلا مقابلہ چیئرمین سیاسی و جمہوری جہدوجہد کے ساتھی اور جیالے بھائی خلیل ہوت کی تقریب حلف برداری میں شرکت
Congratulations Dear Brother @khalil_hoat 👏
#LyariBhuttoKa
پنجاب میں مریم نوازشریف کی حکومت غریبوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے😢
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر و سفاکی و طغیانی کا باغی ہوں میں
نوعِ انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے
ان سے ہرسانس میں بغاوت ہے مجھے
Just visited the area of Pakhtoonabad also known as the Dadex Factory Road that connects Manghopir Town in district West with Ajmer Nagri in New Karachi Town of District Central. This is the shortest possible connection between the two districts which unfortunately was never made in the past & is being made for the 1st time by KMC under PPP leadership 🙌 #KarachiWorks #HamaraShehar
تمام تر منافقتوں اور سازشوں کے باوجود کراچی کا یہ بیٹا مرتضیٰ وہاب اپنے شہریوں کی خدمت کیلئے شہر کی سڑکوں اور نالوں پر صبح سے جواں مردی کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے پانی کی نکاسی کے لیے on the spot موجود
جگ جگ جیو مرتضیٰ وہاب
ماضی کے میئر یا ناظم جب بھی بارش ہوتی تھی تو وہ اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے تھے ، شہرو کافی دن ڈوبا رہتا تھا ، مگر یہ والا میئر عوام کے ساتھ نظر آرہے ہیں ۔
Honoured to join a round table dialogue at the Harvard Kennedy School with bright minds from across the region, exploring how innovation can strengthen healthcare and shape the future of health tech.
The discussion connects closely with the progress happening in Pakistan, where platforms like Find My Doctor are helping expand access to care and where data is increasingly shaping how services reach people. The Government has also begun to prioritise healthcare more prominently, and initiatives like Rescue 1122 in Sindh are emerging as potential game changers in strengthening emergency response and public service delivery. We reflected on how meaningful progress relies on data driven decision making and how the Government and tech startups must work hand in hand, combining public mandate with private sector innovation to make healthcare more accessible, efficient, and easier for the general public.
Grateful to the Pakistan Caucus for creating space for these forward looking conversations and for championing platforms that bring emerging leaders together.
وہ کراچی جہاں کبھی بوری بند لاشیں اور کلاشنکوف کلچر ہوا کرتا تھا۔
آج وہاں اسپورٹس س��گرمیاں اور محبتوں کا راج اور تعمیری سوچ کا فروغ اپنے عروج پر ہے
Geo @murtazawahab1
The real role of transforming young blood into better and constructive thinking
کراچی ❤️ ہے جانی
PS110 South KHI
CBC
*آج بورڈ میٹنگ کے بعد سی بی سی آفس میں تمام پی پی پی منتخب نمائندوں کی میٹنگ ہوئی 27 دسمبر پروگرام سٹی ایریا کی تنظیم نو سمیت دیگر تمام عوامی ایشوز پر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے تمام علاقوں۔سے منتخب نمائندوں نے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا
پی ایس 110 وارڈ 1 کے ورکر اور صدر وارڈ 3 محمّد حبیب کے بھانجے رضوان سعید کا کل 24-9-4 بروز بدھ نجی اسپتال میں انکھوں کی بینائی کے لیے آپریشن ہوگا۔تمام حضرات سے ان کی انکھوں کی بینائی کے اپریشن کی کامیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے
مسلسل بارش کے دوران مئیر کراچی @murtazawahab1 بذات خود اور دیگر عملے کے ساتھ ہمہ وقت نکاسی آب کے عمل میں مصروف رہے۔
واقعی یہ عمل انتہائی قابل ستائش اور تحسین ہے۔
شاباش مئیر کراچی مرتضٰی وہاب 🌹💖
شاباش !
کراچی میں شدید ترین بارشوں کے بعد بہترین صفائی اور مثالی اقدامات کرنے پر میئر کراچی مرتضی وہاب دلی شاباش کے مستحق ہیں۔
کراچی بہت عرصے بعد ایک لاوارث شہر نہیں صاف ستھرا نظر آیا۔
ایک بار پھر شاباش@murtazawahab1 ❤️