جمعیۃ علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ہدایت پر کل بروز جمعہ ملک بھر کے تمام ضلعی و صوبائی ہیڈکوارٹرز میں شہــــیدِ اسلام شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہـــ۔ـادت کے خلاف ہونے والے پُرامن احتجاجی مظاہروں میں کارکنان، علماء اور طلباء سےبھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
کارکنان بڑی تعداد میں احتجاجی مظاہروں میں شریک ہو کر اس بزدلانہ واقعے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں اور یہ پیغام دیں کہ علماء کرام پر حملے پوری قوم پر حملے ہیں۔
قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ شہـــادتوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، بلکہ دینِ اسلام، مدارسِ دینیہ اور علماء کرام کے تحفظ کی جدوجہد مزید قوت کےساتھ جاری رہے گی
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے حکومت بلوچستان کے رویے پر ردعمل:
حکمران ہوش کے ناخن لیں، ورنہ نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے
مدارس کو بند کرنے یا دباؤ میں لانے کا خواب دیکھنے والے سن لیں، یہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام ہر قیمت پر دینی مدارس کا تحفظ کرے گی۔
ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوں گے اور ہر محاذ پر بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا عبدالغفور حیدری
دینی مدارس ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اگر کسی نے اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی تو اسے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مولانا عبدالغفور حیدری
ماضی گواہ ہے کہ مدارس کے خلاف اٹھنے والی ہر سازش کو ہم نے ناکام بنایا۔ آئندہ بھی کسی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری
حکومت اور انتظامیہ جان بوجھ کر غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ خبردار رہے، ریاست کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے سے باز رہے، ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی، مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے حکومت بلوچستان کے رویے پر ردعمل:
حکمران ہوش کے ناخن لیں، ورنہ نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے
مدارس کو بند کرنے یا دباؤ میں لانے کا خواب دیکھنے والے سن لیں، یہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام ہر قیمت پر دینی مدارس کا تحفظ کرے گی۔
ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوں گے اور ہر محاذ پر بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا عبدالغفور حیدری
دینی مدارس ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اگر کسی نے اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی تو اسے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مولانا عبدالغفور حیدری
ماضی گواہ ہے کہ مدارس کے خلاف اٹھنے والی ہر سازش کو ہم نے ناکام بنایا۔ آئندہ بھی کسی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری
حکومت اور انتظامیہ جان بوجھ کر غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ خبردار رہے، ریاست کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے سے باز رہے، ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی، مولانا عبدالغفور حیدری
U.S. Chargé d’Affaires Natalie A. Baker called on Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 today. Discussions covered recent regional developments.
DPM/FM underscored Pakistan’s consistent emphasis on dialogue and diplomacy as the only viable means to address challenges and achieve lasting regional peace and stability.
He stressed the need for engagement between the United States and Iran, urged both sides to consider extending the ceasefire, and to give dialogue and diplomacy a chance.
Cd’A Baker conveyed U.S. appreciation for Pakistan’s constructive and positive role in promoting regional peace and facilitating dialogue.
لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں کے ساتھ خصوصی نشست
گلف ممالک کو سمجھنا ہوگا کہ امریکہ کے ائیر بیسز ان کے لئے دفاعی فائدے کے بجائے نقصان کا باعث ہوئے ہیں۔
عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
تحریک انصاف کے ساتھ رابطے رہے لیکن کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔
سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کو ہم نے اپریشیئیٹ کیا۔
پاکستان ثالثی کرکے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہا ہے۔ حکمرانوں کا موجودہ عروج عارضی ہے مستقل پالیسیوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ اگر یہ صورتحال جاری رہی تو دوسری بڑی طاقتیں بھی جنگ کا حصہ بن جائیں گی۔
پاکستان کو عجلت ہے اور افغانستان کو مہلت چاہیے اسی کے مابین ہمارا معاملہ پھنسا ہوا ہے اور حالات خراب ہورہے ہیں۔
سی پیک عمران خان کے دور میں بند ہوا اور اب تک بند ہے سوال یہ ہے کہ اب تک کیوں بند ہے یہ پالیسی میں تسلسل کون لا رہا ہے، سی پیک اور چائنا تعلقات کے حوالے سے ہم وہیں کھڑے ہیں، انتخابات اٹھارہ اور چوبیس والے ایک جیسے ہوئے ہیں۔
دینی مدارس کے لئے مشرف، عمران اور موجودہ دور کی پالیسی یکساں ہے۔ جب پالیسی میں تبدیلی نہیں ہے تو کوئی تو ہے جو اس تسلسل کا ذمہ دار ہے۔
دوہزار اٹھارہ اور چوبیس کے الیکشن کا تسلسل ضمنی الیکشن میں بھی جاری ہے جس کی مثال کوئٹہ، زیارت، قلات سے واضح ہے، الیکشن کرانے والوں نے اب تک حالات سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
دنیا میں دھاندلی کے الزامات حکومتوں اور سیاستدانوں پر لگتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اداروں پر لگتے ہیں اور وہ اس پر فخر کرتے اور اپنی طاقت کی علامت سمجھتے ہیں۔
دنیا میں کمیونزم اور جمہوریت ختم ہورہی ہے، چائنا میں بھی کمیونزم نہیں رہا، دنیا میں سرمایہ داریت، آمریت اور عسکریت کے اشتراک سے نظام چل رہا ہے۔
ادارے کسی کے خلاف نہیں ہوتے وہ صرف سیاست کو مینیج کرتے اور اپنی مرضی کا بیلنس قائم کرتے ہیں۔
مدارس کی رجسٹریشن کا قانون پاس کرکے بھی انہیں کام نہیں کرنے دیا جارہا نہ رجسٹریشن کی جارہی ہے اور نہ ہی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولے جارہے ہیں اور انہیں جبری طور پر حکومتی بورڈز کا حصہ بننے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
ملاقات میں مجیب الرحمان شامی، حفیظ اللہ نیازی، سہیل وڑائچ، افتخار احمد، حبیب اکرم، نوشاد علی اور محمد الیاس شامل تھے۔
پارٹی رہنماؤں میں سے اسلم غوری، مولانا امجد خان، مولانا صفی اللہ، حافظ نصیر احرار، طارق خان بلوچ، حافظ غضنفر عزیز، اسید خواجہ اور سعید احمد چاچڑ شریک ہوئے۔
جاری کردہ:
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب
انطالیہ: 17 اپریل 2026.
وزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں.
وزیرِ اعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، میر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں ہوئیں. وزیرِ اعظم کی قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں.
ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں. ملاقاتوں میں وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے. ملاقاتوں میں عالمی سطح اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا.
Pakistan continues its efforts to mediate between the US and Iran, to avoid a return to the conflict which embroiled the Gulf and has closed the strait of Hormuz. PM Shehbaz Sharif has been in Doha to meet with Qatar's Emir.
Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
Islamabad April 11 ,2026.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with the Iranian delegation at the Islamabad Talks today.
The Iranian side was led by the Honorable Speaker of the Iranian Consultative Assembly, Mr. Mohammad Bagher Ghalibaf, assisted by Foreign Minister of the Islamic Republic of Iran, Mr. Abbas Araghchi.
Appreciating Iran’s engagement in the Islamabad Talks, the Prime Minister affirmed Pakistan’s sincere resolve to continue playing its role as a mediator to help build momentum towards achieving meaningful results in the interest of regional and global peace and stability.
Deputy Prime Minister and Foreign Minister Muhammad Ishaq Dar, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces Field Marshall Syed Asim Munir and Interior Minister Syed Mohsin Raza Naqvi attended the meeting from Pakistani side.