نن جنوبي وزيرستان واڼا کي يو ځل بيا ده پښتنو ويني توئ شويه.
موږ قام ته پکار دئ.چي خپل منځي اختلافات ، بغض وعناد ختم کړو. ده خپل قام غم وخورو.
ده قام کونډي، يتيمان زموږ په تمه ناست دي.
ده قام يوالئ ده دشمن ماته.
زین کو گزشتہ روز ہم نے انکے والدین سے تین سال بعد ملوایا۔
زین فاروق آباد پنجاب میں کسی ظالم کے ہاں دو سال رہا وہ جانوروں کا خیال رکھواتے رہے اور بقول زین تشدد بھی کرتے۔
حکام بالا فاروق آباد کے گاؤں مرید کے میں تحقیات کرکے زین پر ہونے والے ظلم کا حساب لیں
#waliullahmaroof
سندھ جاگ گیا ہے!!
عوام کے مینڈیٹ پر شہری اور دیہی ڈاکوؤں کا قبضہ نامنظور۔۔
جی ڈی اے کے تحت حیدرآباد میں دھرنا، لاکھوں افراد کا جعلی میںدیٹ کے خلاف زوردار احتجاج۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
خاکی و نوری نہاد، بندۂ مولا صفات
ہر دو جہاں سے غنی اس کا دلِ بے نیاز
اس کی اُمیدیں قلیل، اس کے مقاصد جلیل
اس کی ادا دل فریب، اس کی نِگہ دل نواز
نرم دمِ گُفتگو، گرم دمِ جُستجو
رزم ہو یا بزم ہو، پاک دل و پاک باز
نُقطۂ پرکارِ حق، مردِ خدا کا یقیں
اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
اقرارالحسن نے جو کام پیر حق خطیب کے ساتھ کیا، یہ بریلوی مسلک کے سنجیدہ علماء کی ذمہ داری تھی۔ ابھی بھی دیر نہیں ہوئی، ہر 10 کلومیٹر پر بیٹھے ڈھونگی پیروں اور تصوف و ختمِ نبوت جیسے مقدس عنوانات کی آڑ میں دھندہ چلانے والوں کو اپنی صفوں سے الگ کرلیں۔ !!
ہم تو روافض کے مخالف تھے ، ہیں اور رہیں گے، ہم تو بولتے تھے، بولتے ہیں اور آئندہ بھی بولیں گے ہی، حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس بار وہ لوگ بھی بول پڑے ہیں جنہوں نے 20 سال تک روافض سے مجلس عمل نامی حمل ٹھہروایا ہوا تھا۔
تمہیں دین بھی صرف تب یاد آتا ہے
جب اس میں سیاسی مفاد چھپا ہوا ہو۔!!
امیر جماعت کے استعفی پر وہ لوگ خوش ہیں جنکا جماعت اسلامی کی جدوجہد سے صرف رسمی تعلق ہے ۔
سوشل میڈیا مفکرین، جنکی اُنکے اپنے گھرمیں کوئی عزت نہیں۔
نہ وقت نہ صلاحیت نہ جدوجہد نہ مالی قربانی صرف تبصرے کرنے میں اُنکا کوئی ثانی نہیں!
ایسے کسی بھی فرد کو جواب دینا مناسب نہیں سمجھتی۔