@Jahangeer_86 دوسری شادی بالکل جائز ہے مگر فرض نہیں۔ یہ سنت ہے اور اس کے ساتھ سخت شرائط وابستہ ہیں۔ اور انہی شرائط کی وجہ سے ہے، کیونکہ ایک عام آدمی دو عورتوں اور دو گھروں کے ساتھ انصاف بہت کم کر پاتا ہے، اور سب سے زیادہ نقصان وہ خود ہی اٹھاتا ہے۔
@murtazawahab1 Just because you made a little street of Aga Khan Gymkhana and zoo doesn’t mean that the authorities have fixed Soldier Bazar’s roads. That’s just a hidden, selective road likely made for VIPs. There isn’t even much traffic there.
@murtazawahab1 Sir, you came to Soldier Bazar, Garden East... and then what? Nothing? The entire Garden East — in fact, Garden West and Soldier Bazar — have turned into ruins. Not a single road is in proper condition.
@Muhammadkemama کیونکہ ہم نے بھی کبھی کسی کے ساتھ اس کی تنہائی میں ساتھ نہیں دیا ہوتا اور لوگ ہمارے مرنے پر بھی اسی لیے آتے ہیں کہ آخری بار ہی تو جانا ہے
پاک فضائیہ کے وہ جوان جو بھارت میں دفاعی تنصیبات میں تباھی پھیلا کر غازی بن کے واپس لوٹے۔
وہ لمحات جب انہوں نے اپنی وصیتوں پر دستخط کئے،اگر غازی بن کر نا لوٹ سکیں تو ھمیں پاکستان کے پرچم میں دفنانا۔
نا ججھک،نا ڈر ،نا کوئی سوال،صرف ایک بات،مادر وطن کی حفاظت۔
دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔
شاہین 🇵🇰✌️
اب کیوں کہ باقاعدہ جنگ لگ چکی ہے۔ میں پاکستان تحریک انصاف کا پاکستان کے اندر اور باہر موجود ورکز اور تمام اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ پوری دنیا میں جہاں بھی آپ ہیں قومی یکجہتی کی ریلیاں نکالیں۔
جنرل عاصم منیر کو اب فوری عمران خاُن کو رہا کرنا چاہیئے۔