صدیق ولد جانی سن نے تو انڈین جمہوریت کو اوج ثریا پر پہنچا دیا تھا اور کہا تھا جی کہ انڈیا نے اپنا جمہوری تشخص برقرار رکھا اور سٹوڈنٹ کی ڈیمانڈز پوری کیں اور وہ گھروں کو چلے گئے،
لیکن آگے نہیں بتایا کہ سٹوڈنٹس جیسے ہی اپنے اپنے گھروں کو پہنچے تو دیکھا پولیس وہاں پہلے سے موجود تھی،
اب سارے کاکروچ معافیاں مانگ رہے اور ان کے والدین تھانوں کے دھکے کھا رہے..!
@fozisidd میریٹ پر پارٹی میں عہدے اور ٹکٹ تو دیتے نہیں تم لوگ بس باتیں کروا لو۔ انٹر پارٹی ایلکشن نہیں کروائی پارٹی بین کروا لی پر انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروایا۔ ایلکشن کمیشن کے مطابق پارٹی میں کوئی بھی عہدے دار لیگل نہیں۔
یہ ویڈیو آج ہر جگہ لگائیں! ⚠️⚠️
اپنے ٹک ٹاک انسٹاگرام واٹسیپ گروپس سب میں ڈالیں۔
کن کتروں کی باریک وارداتیں ریسرچ کے ذریعے اکٹھی کردی ہیں۔ یہ اے آئی والی نہیں، بلکہ اصلی وارداتیں ہیں۔
اے آئی والی تمام وارداتیں اس سے الگ ہیں۔
یہ ہے ان جھوٹے ڈرامہ بازوں کی حقیقت۔
@fozisidd@HaleemAdil پی ٹی آئی یوسی چیئرمین اور ٹاؤن چئیرمین کی کیا کار کردگی ہیں؟ ان کی اُڑیٹ رپورٹ لی آجتک؟ بس ہر وقت پی پی اور ن لیگ ۔ اپنی پارٹی کی کرپشن نظر نہیں آتی
@siasatpk@RealWaqarMaliks روکا تو تھا فوج نے ، بتایا تھا پنکی اور گوگی کی کرپشن ۔ خان نے روکنے والے کو ہی نکال دیا۔ تب تیرا بچپن نہیں تھا پچپن تھا۔ اب بڑہاپے میں تُجھ پچبن کی باتیں یاد آرہے ہیں
کشمیر میں ہونے والی قتل و غارت پر چپ رہنا پاکستان سے دشمنی کے مترادف ہے۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 5 اگست کا انتظار کئیے بغیر فوری پر امن احتجاج کی کال دینی چاہیئے۔
آج کشمیری بھائیوں کے زخموں پر مرحم رکھنے کا وقت ہے۔ اگر دیر کردی تو وہ منہ موڑ لیں گے۔ عمل کرنے کا یہی وقت ہے۔ مزید دیر کی گنجائش نہیں۔
جرنیلوں کو خوش کرنے کے چکر میں ملک کو مزید نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔
پی ٹی آئی فوری طور پر پر امن احتجاج کی کال دے۔ عوام نکلے یا نہ نکلے یہ عوام کی مرضی۔ آپ اپنا فرض پورا کریں۔
عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو ہرگز اس وقت تک چپ نہ رہتے۔
اگر آج پاکستانی عوام حقوق کے لیئے کھڑی نہ ہوئی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی۔
اسد قیصر نے پہلے بنی گالہ میں ستر اسی کروڑ کا فارم ہاوس بنایا اب لندن میں ولا بنا لیا ہے زیادہ پرانی بات نہی جب یہ سکوٹر پر پھرتے تھے
پاکستان میں ہر انقلابی تحریک سے منسلک لوگ کچھ عرصہ بعد اتنے ہی امیر ہو جاتے ہیں سب سیاستدان ترقی کر رہے ملک البتہ ڈوب رہا
کل تک پرائیویٹ سکول ماسٹر لیکن آج لندن کے مہنگے ترین علاقہ میں ولا کے اندر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے تھے اور کوئی یہ سوال پوچھنے والا نہیں کہ ادھاری نسوار لینے والا اور موٹرسائیکل کا پٹرول ختم ہونے پر لما ڈال کے پمپ تک لیجانے والا آج ارب پتی کیسے بن گیا
ہم گوگی پنکی کو روتے رہے