🚨تو فیک ویوز ایسے بھی حاصل کئے جاتے ہے ۔۔۔
ایک روبوٹک “فون فارم” کا منظر سامنے آیا ہے جس میں خودکار رِگ مسلسل ٹِک ٹاک اور شارٹ ویڈیوز اسکرول کر رہی ہے، خود بخود ٹیپ اور سوائپ کرتے ہوئے نان اسٹاپ ویوز جنریٹ کیے جا رہے ہیں۔
یہ ٹیکنالوجی سوشل میڈیا انگیجمنٹ کے نئے اور متنازع طریقوں پر سوالات اٹھا رہی ہے۔
نظر بد کی عام علامتیں یہ ہیں روزانہ ایک مخصوص ٹائم پر سر میں درد ہونا پٹھوں میں کھنچاؤ نا نظر کا دھندلا پن اور چکر انا دل گھبرانا بے چینی ہونا اچانک طبیعت کا خراب ہو جانا بغیر کسی وجہ کے، جسم میں سستی اور تھکن رہنا، کام میں دل نہ لگنا، بنا بات کے چڑچڑاپن اور غصہ آنا، کاروبار یا نوکری میں اچانک رکاوٹ آ جانا، بنا وجہ چیزوں کا ٹوٹنا یا نقصان ہونا، بچے کا اچانک رونا شروع کر دینا اور چپ نہ ہونا، کھانے پینے کے باوجود وزن کا گرنا، نیند کا اڑ جانا یا بہت زیادہ آنا، اور عبادت میں دل کا بوجھل ہو جانا۔
صبح شام معوذتین یعنی سورۃ الفلق اور سورۃ الناس، آیت الکرسی اور سورۃ البقرہ کی آخری 2 آیات پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ نظر بد حق ہے۔ پانی پر دم کر کے پی لیں اور غسل کر لیں۔ صدقہ دیں اور اللہ سے حفاظت مانگیں۔
ادویات کی قیمتیں کم کریں
کچھ عرصہ پہلے تک ہیپاٹائٹس سی تقریباً لاعلاج یا انتہائی مشکل مرض سمجھا جاتا تھا۔ پاکستان اور مصر دنیا کے اُن ممالک میں شامل تھے جہاں اس بیماری کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ تھی اور ہزاروں لوگ اس کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔
پھر ایک انقلابی دوا “سوفوسبوویر (Sofosbuvir)” آئی برانڈ نام Sovaldi تھا جس نے ہیپاٹائٹس سی کے علاج کا نقشہ ہی بدل دیا۔ امریکہ میں ابتدا میں اس دوا کے صرف 12 ہفتوں کے کورس کی قیمت تقریباً 84 ہزار ڈالر تھی، لیکن دوا بنانے والی کمپنی نے پاکستان، مصر اور دیگر غریب ممالک کو اس کے سستے جینرک ورژن بنانے کی اجازت دی۔ نتیجتاً یہی علاج چند ہزار روپے میں دستیاب ہو گیا اور لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بچ گئیں۔
دنیا بھر میں بڑی فارما کمپنیاں اکثر غریب ممالک کے لیے جان بچانے والی ادویات پر خصوصی رعایت دیتی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مریض علاج حاصل کر سکیں۔ لیکن پاکستان میں ادویات پر مختلف ٹیکسوں، بلند پیداواری اخراجات اور قیمتوں کے نظام کی وجہ سے بہت سی دوائیں ضرورت سے زیادہ مہنگی ہو جاتی ہیں۔ بعض اوقات وہی دوا پڑوسی ممالک، خصوصاً بھارت، کے مقابلے میں بھی زیادہ قیمت پر فروخت ہوتی ہے۔ادویات پر صفر ٹیکس ہونا چاہیے
پاکستان جیسے غریب ملک میں جہاں لاکھوں لوگ علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، وہاں ادویات کو ممکنہ حد تک سستا اور قابلِ رسائی بنانا قومی ترجیح ہونی چاہیے
SALARY INCREASE CALCULATOR 2026-27
وفاقی بجٹ 2026-27 کے مطابق آپ کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا جانئے اس کیلکولیٹر کی مدد سے صرف اپنی موجود Basic Pay درج کریں اور جانیں کہ اس بجٹ میں آپکا کل اضافہ کتنا ہوگا۔
https://t.co/WQrxNIyE60
بہترین معلومات
14 سو سال سے بھی پہلے کے قبیلے
بنو قریش:
خانہ کعبہ کے ارد گرد مکہ کا سب سے طاقتور اور معزز قبیلہ "قریش" آباد دکھایا گیا ہے۔
یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا آبائی قبیلہ تھا۔
بنو ہاشم:
خانہ کعبہ کے بالکل قریب بنو ہاشم کی نشاندہی کی گئی ہے، جو قریش کی ہی ایک معزز ترین شاخ ہے اور اسی خاندان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق تھا۔
۲. مدینہ منورہ اور اس کے قریبی مقامات (بالائی حصہ)
تصویر کے اوپری حصے میں مدینہ منورہ (یثرب) کا سرسبز و شاداب علاقہ اور نخلستان دکھائے گئے ہیں۔
مسجد نبوی:
مدینہ کے مرکز میں سبز گنبد کے ساتھ مسجد نبوی کی عمارت دکھائی گئی ہے، جو ہجرتِ مدینہ کے بعد مسلمانوں کا مرکز بنی۔
جبلِ احد (احد پہاڑ):
مدینہ منورہ کے پس منظر میں تاریخی پہاڑ "جبل احد" نظر آ رہا ہے، جہاں غزوہ احد کی مشہور جنگ لڑی گئی تھی۔
بنو اوس اور بنو خزرج:
مدینہ منورہ کے دائیں اور بائیں طرف ان دو بڑے قبائل کے نام درج ہیں۔ یہ مدینہ کے مقامی انصار قبائل تھے جنہوں نے ہجرت کے بعد مسلمانوں کی دل کھول کر مدد کی تھی۔
۳. مکہ اور مدینہ کے درمیانی مقامات اور وادیاں
مکہ سے مدینہ جانے والے تجارتی اور ہجرت کے راستے پر درج ذیل مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے:
وادی فاطمہ:
نقشے کے درمیان میں ایک سرسبز نخلستان اور پانی کا چشمہ نظر آ رہا ہے جسے "وادی فاطمہ" لکھا گیا ہے۔ یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک مشہور اور زرخیز وادی ہے۔
وادی طائف:
مکہ کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ دائیں جانب "طائف" کا علاقہ دکھایا گیا ہے، جو اپنی سرد آب و ہوا اور باغات کے لیے مشہور تھا۔
۴. دیگر تاریخی قبائل (درمیانی اور صحرائی علاقے)
مکہ اور مدینہ کے ارد گرد کے وسیع صحرائی علاقوں میں عرب کے دیگر مشہور قبائل آباد تھے جن کے نام تصویر میں درج ہیں:
بنو تمیم:
یہ نجد اور حجاز کے درمیانی علاقوں کا ایک بہت بڑا اور جنگجو قبیلہ تھا۔
بنو کنانہ:
قریش کا قریبی قبیلہ جو مکہ کے نواح میں آباد تھا۔
بنو بکر:
یہ بھی حجاز کے ارد گرد آباد ایک مشہور عرب قبیلہ تھا۔
بنو اسد:
مکہ اور مدینہ کے درمیانی صحرائی راستوں پر آباد ایک قبیلہ۔
بنو تک:
نقشے کے دائیں جانب دور صحرا میں اس قبیلے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
خلاصہ:
یہ تصویر عہدِ رسالت (صلی اللہ علیہ وسلم) کے حجاز کا ایک جامع جغرافیائی خاکہ پیش کرتی ہے، جس سے مکہ اور مدینہ کی دوری، ان کے درمیان موجود وادیوں، تجارتی راستوں (جہاں اونٹوں کے قافلے نظر آ رہے ہیں) اور وہاں آباد مختلف قبائل کی جغرافیائی پوزیشن کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
گناہوں سے بچنے کا خاص طریقہ
شیخ الاسلام مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا یہ بیان ضرور سنئے اور
اس پر ضرور عمل کریں۔ بفضل اللہ گناہوں سے محفوظ رہوں گے۔ ان شاءاللہ
آپ کے پاس اگر کوئی اپنی پروڈکٹس ہے، تو آپ اسکے چند یونٹ ٹیسٹ کے طور پر ہمارے پاس USA بھیج سکتے،
ہم اسے e-commerce پر بیچیں گے، پروڈکٹ وننگ ہونے پر ہماری طرف سے بھی آپکو آرڈر ملیں گے، آپ خود کرنا چاہیں تو وہ بھی کریں،
ہول سیل USA کرنا چاہیں وہ بھی کریں،
ہمارے اس ماڈل سے کافی لوگوں کو فائدہ ہوا ، ایک چانس ملا، ایک نیا راستہ ملا۔۔۔
اسکے لئے آپ میری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
اسکے علاوہ USA میں ہم ہر قسم کی لاجسٹک اور ای کامرس سروسز بھی دیتے ہیں۔۔۔
آپکو سامان کیلئے ویئر ہاؤس چاہئے،
سپبنگ یا ٹرکنگ سروس، سامان پورٹ سے کسی بھی سٹیٹ کیلئے ٹرک ٹرالر سروس چاہئے،
آرڈر fulfilment ، انوینٹری مینجمنٹ ،
پورٹ کلیئرنس، پورٹ کسٹم،
شیپنگ لیبلز، ایمازون ، Temu ، ٹک ٹاک شاپ، ebay ، شاپیفائی سروسز،
ہماری ٹیمز آپکو پورے USA میں لاجسٹک، اور ای کامرس ہر قسم کی سروس فراہم کرتی ہیں۔۔۔۔
آج کل جو لوگ اے سی لینا چاہ رہے ہیں وہ " ٹی تھری " ٹیکنالوجی ٹرائے کریں۔ کسی بھی کمپنی کا لیں لیکن ٹی تھری اور ایمپیر لاک والا لیں۔
ہم نے ہائیر کا ٹی تھری ایک ٹن لیا ہے۔ مارکیٹ میں تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار کا ہے ۔
عام انورٹر اے سی 1300سے 1500واٹ لیتاہے
مگر
ایمپیر لاک کو "ایل تھری" پر سیٹ کرکے چلائیں تو مستقل ۔ 500watt پر چلتا ہے۔
" ایل ٹو" پر تقریباً 900 واٹ مستقل لیتا ہے۔ دوسرا ٹی تھری کی 52 ڈگری پر بھی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اس سے ہمارے بجلی کے بل میں فرق پڑا ہے۔ تو میں نے سوچا اس کے متعلق سب کو بتاؤں ۔ جو نیا اے سی لینا چاہتے ہیں یا جو بدلنا چاہتے ہیں انکا فائدہ ہو جائے ۔۔
Taiyebb
یہ دنیا کا وو خوش نصیب انسان ہے جو کہتا ہے میں نے خواب میں حضور کریم پاک محمد مصطفیٰ کا دیدار کیا ہے ۔۔
کتنا خوش نصیب بھائی ہے ہمارا ، اے میرے رب میرا بھی ایسا نصیب بنا دے
Instead of watching an hour of Netflix, watch this 2 hour hour Stanford lecture will teach you more about how LLMs like ChatGPT and Claude are built than most people working at top AI companies learn in their entire careers.
The engineer who built Claude Code just dropped a 28-minute video on how to write prompts that actually work
I've seen $300 courses that don't cover what he shows in the first 10 minutes
CLAUDE.md files, memory shortcuts, parallel sessions, prompting patterns
all in one video and completely free works whether you're a developer, a beginner, or someone who's been using Claude for months.
اپنی سم کسی اور کو دینا ایک قابلِ سزا جرم ہے۔
آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کے ذریعے کوئی بھی غیر قانونی سرگرمی انجام دی جا سکتی ہے!
آپ کے شناختی کارڈ پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں:
https://t.co/IwM3pPIdMB
یا
اپنا CNIC نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں۔
کسی بھی نامعلوم یا غیر ضروری سم کو فوراً بلاک کروائیں۔
نئی سم ہمیشہ مستند فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے ہی حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے:
https://t.co/fPUTqeeIm6 | 0800-55055 (ٹول فری)
ہوشیار رہیں ، محفوظ رہیں!
#PTA #SIMFraud #StaySafe #DigitalSecurity #BeAware #FraudAlert #IdentityProtection #CyberSafety #Pakistan #SecureSIM #StayAlert #SafePakistan
🚨Anthropic just showed a 24-minute workshop on how to actually do prompts for Claude.
Taught by the people who built it.
Free. No registration. No paywall.
I've seen $300 courses that don't cover what they teach in the first 8 minutes.
Watch it and bookmark it now!
People think learning Claude takes days. It doesn't.
I wrote 17 free guides that teach it in hours:
Claude 101: https://t.co/QQDmzBAoH5
Claude Code: https://t.co/o782qegoKu
Claude Skills: https://t.co/RgQUCNMqzQ
Claude Connectors: https://t.co/cSPMBUNmRG
Claude for Excel: https://t.co/ZgmUFXd0Iw
How to Prompt: https://t.co/Sw2tg2PMMc
Claude Certificates: https://t.co/LyV7fegv4c
Claude for your team: https://t.co/NakViTGCAL
Stop Prompting Claude: https://t.co/45xPLDRB6Y
AI Slides (PPT in 2026): https://t.co/OY7cHDTV7l
Claude Design: https://t.co/FhlRSlH0aD
Set up Claude Cowork: https://t.co/4jygw4M1RO
Claude to sound like you: https://t.co/LyV7fegv4c
Stop writing like AI: https://t.co/JXKAVP6hdS
Claude as your computer: https://t.co/tQDrcs8drQ
Claude Cowork + Project: https://t.co/xU97EpdrEe
Stop hitting Claude limits: https://t.co/Yu24rPQafQ
___
1. Save this list for later (three dots, top right).
2. Share it with a friend by ♻️ reposting this image.
3. Subscribe to my free newsletter: https://t.co/psB7XxAv8w.
اماں عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو جمعہ کی نماز کے بعد سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس 7 مرتبہ پڑھ لے گا، اللہ اس کو دوسرے جمعہ تک اس (عمل) کی وجہ سے آفت وشر سے محفوظ رکھے گا۔
https://t.co/vXtgqwaiVj
ایک روایت میں ہے کہ اگر بعد نماز جمعہ سورت اخلاص، سورہ فلق اور سورت ناس سات سات (7) بار پڑھے تو اللہ تعالی اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دیتا ہے اور جتنے نمازی جمعہ میں ہوتے ہیں ان کو برابر ثواب عنایت فرماتا ہے اور اگلے جمعہ تک ہر برائی سے محفوظ رکھتا ہے۔
--------------------------------------------
سوال:کیا جمعہ کی نماز کے بعد سورة فاتحہ، احد، فلق اور ناس پڑھنے اور سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ کے فضائل حدیث میں آئے ہیں؟
جواب نمبر: 166729
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 268-26T/L=4/1440
جمعہ کے بعد اس طرح کے اذکار کا ثبوت ہے ،علامہ نووی نے ”اذکار“ میں اور علامہ سیوطی نے ”اللمعة فی خصائص الجمعة“ اور ابن سنی نے ”عمل الیوم واللیلة“ میں ان اذکار کا ذکر کیا ہے ؛لہذا ان کے پڑھنے کی گنجائش ہے۔
عن عائشة ؓ، قالت: قال رسول اللہ ﷺ: "مَنْ قَرأ بَعْدَ صَلاةِ الجُمُعَةِ: }قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ (سورة الإخلاص) و قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (سورة الفَلَقِ) و قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (سورة النَّاسِ) سَبْعَ مَرَّاتٍ، أعادہ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بِہا مِنَ السُّوءِ إلی الجُمُعَةِ الأُخْرَی"․
(الأذکار للنووی:1/300 الأذکا ر فی صلاة مخصوصة الناشر: دار ابن حزم للطباعة والنشر)
الخصوصیة الأربعون: قرائة الإخلاص والمعوذتین والفاتحة بعدہا.
91- أخرد أبو عبید وابن الضریس فی فضائل القرآن عن أسماء بنت أبی بکر قالت: من صلی الجمعة ثم قرأ بعدہا قل ہو اللہ أحد والمعوذتین، والحمد سبعا سبعا حفظ من مجلسہ ذلک إلی مثلہ.
92- وأخرج سعید بن منصور عن محول، قال: من قرأ فاتحة الکتاب والمعوذتین، وقل ہو اللہ أحد سبع مرات یوم الجمعة قبل أن یتکلم کفر.عنہ ما بین الجمعتین، وکان معصومًا.
93- وأخرج حمید بن زنجویہ فی فضائل الأعمال، عن ابن شہاب قال: من قرأ قل ہو اللہ أحد، والمعوذتین بعد صلاة الجمعة حین یسلم الإمام قبل أن یتکلم سبعا سبعا کان مضمونا ہو ومالہ، وولدہ من الجمعة إلی الجمعة․
(اللمعة فی خصائص الجمعة:1/55 الناشر: دار الکتب العلمیة)
عَنْ أَبِی جَمْرَةَ الضُّبَعِیِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ بَعْدَ مَا یَقْضِی الْجُمُعَةَ: سُبْحَانَ اللَّہِ الْعَظِیمِ وَبِحَمْدِہِ مِائَةَ مَرَّةٍ، غَفَرَ اللَّہُ لَہُ أَلْفَ ذَنْبٍ، وَلِوَالِدَیْہِ أَرْبَعَةً وَعِشْرِینَ أَلْفَ ذَنْبٍ "
(عمل الیوم واللیلةلابن السُّنِّی 1/334 الناشر: دار القبلة للثقافة الإسلامیة ومؤسسة علوم القرآن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند