🚨🚨🚨 افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہا۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد .... 💔💔
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
سپریم کورٹ نے بہت اچھا فیصلہ دیا ہے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ہے کہ ہائیکورٹ میں بہت سے مسائل ہیں۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایمان کے خلاف ہیں ہیں کیونکہ اُس نے اُن کے خلاف ہراسمنٹ کی 2 پٹیشنز دائر کررکھی ہیں، شیریں مزاری
آپ بھی یہ بتانا بھول گئے کہ جس دن مقصود چپڑاسی کیس کے تفتیشی ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے پیش کردہ چالان پر شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونا تھی، اس دن وہ وزیراعظم بن گئے، پھر وہ کیس ختم ہو گیا اور ڈاکٹر رضوان، مقصود چپڑاسی پراسرار ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے۔😭😭
@FIA_Agency