@Sughrasadafdr سارے جرنیل پنجاب کے ہیں تقریباً سپریم کورٹ کے ججز پنجابی ہیں اسٹبلشمنٹ کے 80٪ افسران پنجابی ہیں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیٹھے ممبران 60٪ پنجاب صوبے کے ہیں تو اقلیت میں رہتے ہوۓ دوسرے صوبوں میں کسی کی بھی جرآت نہیں کہ وہ پہاڑ سے اپنا سر مارے
@shahzad_nasir7 اسلام آباد بھی پنجاب ہے اس وفاق کے نام پہ پنجاب ملک کو دو دفعہ چونا لگتا ہے وزیراعظم اور وفاقی وزراء سینٹ کے ممبران وغیرہ پچاس فیصد سے زیادہ کا تعلق پنجاب صوبے سے ہے
@ProfMIsmail جوماتی سلامی کو اب اسٹبلشمنٹ زیادہ گھاس نہیں ڈالتی نعرے بازی تو حوالے پہ ہوتی ہے جب ان کو کو ئ ٹاسک ملے گی تو وہ لوگ کپڑوں کو نیل دیکر نکلیں گے
عجیب کمال کی بات ہے سارے پاکستان میں دھاندلی ہوئ ہے لیکن خیبرپختونخوا میں اصل حکومت ہے اور صاف شفاف الیکشن ہوۓ ہیں اور اب گلگت میں 8 سیٹوں پہ دھاندلی نہیں ہوئی باقی پہ نہیں ہوئ کیونکہ یہ بندر پارٹی کو ملی ہیں منطق اور لاجک کی ماں بہن ایک کی ہے یوتھیوں نے
@NaseemAkram05@realrazidada بھی پنجاب یا کبھی کبھی سندھ سے تو لازم ہے اختیارات کا توازن این ایف سی ایوارڈ جیسے تمام حل طلب معاملات میں عوام کی بجائے صرف مخصوص ٹولہ مستفید ہو جاتا ہے اور عوام رلتے رہتے ہیں
@NaseemAkram05@realrazidada خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو کیا اختیار دیا گیا ہے ؟ ہر بڑے عہدے پہ یا تو ریٹائرڈ جرنیلوں کو بٹھایا جاتا ہے یا سول بیوروکریسی جن کا تعلق لازم پنجاب سے ہوگا وفاق کے نام پہ قائم تقریباً تمام تر محکمہ جات میں بھی یہی حال پورے ملک کی آبادی کا نصف پنجاب کے قومی اسمبلی میں وزیراعظم
@Rabbia223344@ameerabbas84 جب نواز شریف چور تھا تو عمران خان کے دور حکومت میں اسے لندن جانے کیوں دیا ؟؟؟ یہ سیاسی کارندے صرف عوام کو بیوقوف بنانے کےلئے ایسے نعرے لگاتے ہیں کہ جس سے عوام کے جذبات آٹھ جاتے ہیں باقی تمام ایک دوسرے کو بھاگ جانے کا راستہ دیتے رہتے ہیں
@ParvezBaig1055 جب تک ساس کو بچانے دوسری ساس مداخلت کریگی اور گھر کے ل��گ خاموش رہینگے تو کبھی جیالوں کو کبھی پٹواریوں اور کبھی یوتھیوں کو تو کبھی ملواڑییوں کو فایدہ ہوگا لیکن گھر باسیوں کا ھمیشہ نقصان ہی ہوگا یحی خانم ہو ایوبی رنڈی ضیا کنجری مشرفہ ہو یا باجہ والی ہو سب نے گھر کا نقصان کیا
@aam_pakistani99@Khali_111 بھائی اگر اٹھارویں ترمیم پہ من و عن عمل ہوا تو ہمارا بل کم از کم 80٪ تک کم ہوجاۓگا پھر ریکوری اوور بلنگ جیسے مسائل کنٹرول ہو جائینگے خیبرپختونخوا میں پچھلے 14سال سے عوامی حکومت نہیں ہے