وہ ساری عوام سامنے آئے جو لاہور والے واقعے پہ بہت بڑے فیمینسٹ بنے ہوئے تھے
ادھر کیمرے کی طرف دیکھ کے ہاتھ ہلا دیں آپ کے ساتھ پرانک ہوا ہے
#lahoreincident
@hinaparvezbutt جب آپ کھلاڑی تیار کر دیتے ہیں تو آپ انہیں اس بات پہ پابند نہیں رکھ سکتے کہ کسی مخصوص سٹیڈیم میں ہی کھیلنا ہے
وہ کہیں بھی کھیلے گا جہاں اس کا بس چلے گا
ڈریسنگ کھلاڑی تیار کرتی ہے اور پھر وہ ��ہیں بھی بغیرتی کا مظاہرہ کرتے ہیں
ایوان کا اعتماد عمران خان پہ برقرار
اسکا مطلب کہ سینٹ الیکشن میں واضح طور پہ ووٹ خریدا گیا
مریم بی بی کس منہ سے اپنے بیانیے کو صحیح ثابت کریں گی
یہ وہ جمہوریت ہے جو مریم بی بی لانا چاہتی ہیں
#PrimeMinisterImranKhan
پی ڈے ایم کے لوگ واضح اکثریت سے جیت جائیں اور حالات انہیں اعتماد کے ووٹ کی نہج تک لے آئیں تو یہ کبھی ایسی جرات نہ دکھائیں لیکن یہاں ایک ایسا فائٹر ہے جو سادہ اکثریت سے جیت کے بھی بڑے اعتماد کے ساتھ ووٹ آف کانفیڈنس کا مطالبہ از خود کرتا ہے 🔥
#PrimeMinisterImranKhan
ظلم جتنا طاقتور ہو اسکا اختتام عبرتناک ہوتا ہے
مظلوم کمزور ہوتے ہوئے بھی جیت جاتا ہے
انشاء اللہ کشمیر کے مظلوم ایک دن ضرور فتح یاب ہوں گے
#KashmirSolidarityDay
Irrespective of all the memes and equal rights thing, a real man knows how to respect a woman.
Our Prophet Muhammad ﷺ never beat a woman.Remember the hadith,
"Fear Allah in respect of women."
#BilalSaeed
@hinaparvezbutt ٹویٹس آپ ہر گھنٹے میں چھ چھ کرتی ہیں لیکن اگر کمنٹز میں ہونے والی چھترول بھی ملاحظہ کریں تو آپ کو ٹویٹر اوپن کرتے ہوئے بھی شرم محسوس ہو
@MaryamNSharif ضرور یاد آتی مریم بیبی لیکن یہ کونسا ملک کو اچھے حالات میں چھوڑ کے بھاگا ہے
مانا حالیہ حکومت کی کارکردگی بری ہے بہ نسبت ��ہلی حکومتوں کے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ پہلی حکومتیں بہت اچھی تھیں