One who is born in to this world/family/ethnicity/ country without his/her consent/choice/freedom and will be taken away from this world without his/her consent/choice/freedom thinks he/she is free to do what he/she wants in between these two major events of his/her life.
@Hammadh338 @MUHAMMA13987218@MuhammadTahaCh1 اگر مذہب کارڈ نہیں تو اور کیا ہے؟ چور کو عوام نے چور کہا اور الزام پوری pti پر لگا دیا۔ جگہ غلط تھی تقدس کا خیال رکھنا چاہیے تھا مگر خانہ کعبہ میں عمران کے خلاف بھی یہی کام ہوا تب کیوں خاموشی چھائی رہی؟ نون لیگ نے اس وقت اسکی تائید کی مگر تقدس نہیں جاگا۔ اب بھی غلط تب بھی غلط تھا
@Hammadh338 @MUHAMMA13987218@MuhammadTahaCh1 کیا کوئی وزیراعظم اس ملک میں عوام کی رائے پر فیصلہ کر سکتا ہے؟
جو حال عمران خان کا کیا اسکی وجوہات کیا بتائیں؟
یورپ ناراض کر دیا
امریکہ ناراض کر دیا
فرانس نے ہتھیار دینے سے انکار کردیا۔
سب لیٹے ہوئے ہیں بھائی اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو
@Hammadh338 @MUHAMMA13987218@MuhammadTahaCh1 اچھا تو پھر آرمی چیف کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے کہا خان نے یورپ اور امریکہ کو ناراض کر دیا جس سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ڈی جی آئی ای�� پی آر نے بھکاری اور امریکی وینٹیلٹر والی پارٹی کے حق میں بیان کیوں دیا کہ اب دیکھیں ڈالر بھی سستا ہو رہا ہے اور سٹاک ایکسچینج ٹھیک۔
@fsherjan وڈیو جعلی ہے۔ اسکی تصدیق نہیں ہوئی۔
مگر نواز شریف اور راحیل شریف کے حق میں لگے نعروں اور عمران خان کے خلاف مکہ مکرمہ میں لگے نعروں کی وڈیوز اصل ہیں۔
@MuhammadTahaCh1 مریم نواز نے جب عمران خان کے خلاف نعرے لگے تھے تو اسکو مقافات کا نام دیا۔ تب ٹی ایل پی کی ناموس کا کیڑہ مر گیا تھا۔ اب چوروں کو چور کہا تو ٹی ایک پی کی ناموس جاگ گئی۔
آج بتا دو کیا مقدس مقامات کی ناموس کی جنگ لڑ رہے ہو یا شریفوں کی ناموس کی؟
جئے بھٹو کے نعرے بھی اس دن لگے!
@MuhammadTahaCh1 چور چور کہنا ہی تقدس کی پامالی نہیں ہوتا جناب!
پاکستانی عوام نے یہ وطیرہ بنا لیا ہے مقدس مقامات کی بیحرمتی کرنا اس میں کسی ایک پارٹی کو ٹارگٹ کرنا اس سے زیادہ گھناونا دھندہ!
میں بطور PTI سپورٹر سب کی مذمت کرتا ہوں لیکن کسی پارٹی اسکا ذمہ دار نہیں ٹہراتا۔
@MuhammadTahaCh1 اچھا طریقہ ہے ملک میں بدمعاشی پھیلانے کا۔
میرے بھائی تو آپ یہ بول رہے ہیں کہ صرف پی ٹی آئی والے ہی شریفوں کو چور سمجھتے ہیں۔ اور TLP انکو اسلام اور پاکستان کا محافظ سمجھتی ہے؟ عام پاکستانی قطع نظر کس پارٹی سے ہے وہ انکے خلاف آواز نہیں کس سکتا؟
@Hammadh338 @MUHAMMA13987218@MuhammadTahaCh1 ایک نعرے کو عمران خان سے جوڑنا اور باقی نعروں کو تحفظ فراہم کرنا۔
ماشاءاللہ ایسی منافقت آپ کے حق میں آئی ہے۔
بھاگ لگے رہیں۔
@Hammadh338 @MUHAMMA13987218@MuhammadTahaCh1 اور ٹی ایل پی کی شریفوں کی ناموس پر۔ اگر مقدس مقامات کی بات ہوتی تو خانہ کعبہ میں عمران خلاف نعرے لگے اور ٹی ایل پی اس پر بلکل خاموش!
آخر وجہ کیا ہے؟ کس کے تقدس کی حفاظت ٹی ایل پی کر رہی ہے؟
ہم تو ہر آواز کسنے والے کی مذمت کرتے ہیں لیکن آپ۔ اللہ کا خوف ختم ہو گیا!!
@MuhammadTahaCh1 اچھا ہو گیا۔ ہونا چاہیے اگر اکسایا تو!
انکو نواز شریف کے دورے کے نعرے نظر نہیں آیے؟ وہ حرم کی بیحرمتی نہیں تھی؟ اسکے خلاف کب درخواست دیں گے؟
اور عمران خان کے خلاف خانہ کعبہ میں لگنے والے نعرے بھی؟
اس کے خلاف نون لیگ کے خلاف کب درخواست دیں گے؟مریم نواز نے اسکو سراہا تھا۔
@AzharSiddique@rizwan_media عدالتیں اب کسے آئین کو نہیں مانتیں۔ جو مرضی کر لیں یہ لوگ پاکستان کو شریفوں کی ملکیت ڈکلیر کرنے میں لگے ہیں اور لگتا ہے دے دیں گے اگر دے نہیں چکے تو۔
اللہ ان ججوں کو تباہ کرے۔ ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے شریفوں کو نوازنے کے لیے۔
@MuhammadTahaCh1 ماشاءاللہ جناب کیا ہی سلیکٹڈ ناموس کی حفاظت ہے آپکی۔ اسی دوران جیے بھٹو کے نعرے لگائے گئے کیا وہ بھی PTI نے لگواے؟ کیا وہ تقدس کی پامالی نہیں؟ جب خانہ کعبہ میں عمران خان کے خلاف نعرے لگے وہ بھی PTI کے کہنے پر ہوا؟ اور جب نواز اور راحیل شریف کے حق میں نعرے لگائے گئے وہ بھی PTI ؟