@BBCUrdu ابھی دو دن پہلے ایک موصوف افغانستان میں بیٹھ کر کہ رہا تھا کہ وہ پاکستان میں جہاد کر رہا ہے جس کا فتوی 500 نامعلوم علما نے دیاتھا۔ اگر اسکو گرفتار کرکے وہ فتوی مانگا نہیں جاتا اور اسکی شرعی حیثیت نہیں دیکھی جاتی تو افغانستان براہ راست ملوث ہے۔
@AfghaNarrative What have they done in these 300 years. Ok 225 years (let's blame 75 years on Pak). Violence, bloodshed, poverty, drugs, massacre, beating women and men in public. In short it has become an evil society. On other side, 75 years old Pak has made enormous progress.
@soulat_pasha دینی خدمت کے بدلے وظیفہ کچھ دفعہ تحفہ لینا یا ایسا خیال بھی دل میں لانا اللہ کو بہت ناپسند ہے کیونکہ یہودی ایسا عمل کرتے تھے۔ یہاں کا مدرسہ کلچر اس چیز کا موجد ہے۔
@UmarCheema1 غلط بات ہوگی۔ جنگ کے بعد پہلے والا ماحول ہونا چاہیئے۔ آپس میں کریں اپنی سیٹنگ۔ ایرانیوں کو بہت پروٹوکول مل گیا ہمارے ہاں، یو اے ای والے شیخ محسوس تو کرینگے