@MubashirWrite You are absolutely right. I tweeted more than 4–5 times about serious issues and mentioned the Chief Secretary, but I received no response. However, I had already suspected that he might be doing all this just to deceive people and gain popularity.
@CSKPOfficial
آسٹریلوی سیاحوں سے خوبصورت ملاقات اور گفتگو! 🇦🇺
فیری میڈوز میں آسٹریلیا سے آئے ہوئے سیاحوں سے ملاقات ہوئی اور ان کے پاکستان، خصوصاً گلگت بلتستان کے سفر اور تجربات کے بارے میں مختصر گفتگو کی۔
دنیا کے دور دراز ممالک سے سیاحوں کا گلگت بلتستان آنا اس خطے کے قدرتی حسن اور مہمان نوازی کا خوبصورت اعتراف ہے۔
گلگت بلتستان — قدرت کا شاہکار، مہمان نوازی ہماری پہچان!
دنیا بھر سے آنے والے سیاح جب گلگت بلتستان کی خوبصورتی، مہمان نوازی اور قدرتی حسن کو سراہتے ہیں تو واقعی فخر محسوس ہوتا ہے۔
گلگت بلتستان قدرت کا شاہکار، مہمان نوازی ہماری پہچان!
Credit . Usama