🏏 Most ODI runs since 2021
💯 Most ODI centuries since 2021
Captain of the ICC ODI XI in 2021
ICC ODI Cricketer of the Year 2021
No.1 ODI Batter in the world
Captain of the ICC ODI XI in 2022
ICC ODI Cricketer of the Year 2022
Complete domination by Babar Azam!🇵🇰
عجیب جنگ تھی
لڑا تو ایران لیکن مار اس رائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت پاکستان کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا.
Babar Azam, as captain, receives his first trophy from PCB Chairman Mohsin Naqvi, sharing the moment with team owner Javed Afridi and celebrating with his teammates after the final.
#hblpsl11#babarazam#zalmi#timenews24#PSL2026Final
After winning the final, Zalmi players lifted Babar Azam on their shoulders and took a lap of the ground. What a moment and a true celebration of team spirit.
#hblpsl11#babarazam#zalmi#timenews24#PSL2026Final
پاکستان رواں ماہ کے آخر تک یو اے ای کو 2 ارب ڈالر واپس کرے گا۔ رقم SBP میں بطور سیف ڈپازٹ تھی۔ ~6% سود ادا ہو رہا تھا۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی پر یو اے ای نے واپسی مانگی۔ پہلے سالانہ رول اوور اب کم مدت تک محدود۔ کل 3 ارب ڈالر جمع تھے۔
#TIMENEWS24
اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ! خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، مظفرآباد، اسکردو، دیامر، راولپنڈی، مری، ٹیکسلا اورحسن ابدال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.
#TIMENEWS24
کراچی موسم کی بڑی تبدیلی کی پیشگوئی، پیر اور منگل کو تیز آندھی اور طوفانی بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان سے آنے والی ہوائیں کراچی کا رخ کریں گی، پیر اور منگل کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش متوقع ہے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ اس بات سے بھی لاعلم ہیں کہ اگر ایران کی جانب سے پائلٹ کو نقصان پہنچایا گیا تو امریکا کیا ردعمل دے گا۔ انہوں نے اس معاملے پر محتاط مؤقف اختیار کرتے ہوئے مزید تبصرے سے گریز کیا۔
#TIMENEWS24
جب سارے در بند ہوں، تب بندہ آسمان کی طرف دیکھتا ہے…
مصر کے لوگ بوتلوں میں کھانا ڈال کر غزہ کے سمندر میں پھینک رہے ہیں — اسی یقین کے
ساتھ:
"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
"تو ڈال دے اسے دریا میں" (طٰہٰ 39)
یقین، توکل، امت کا درد…
#Gaza#Quran#FreePalestine