ایمان مزاری مزاحمت کی علامت بن چکی ہیں، لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی بھی ایمان مزاری بنے، یہ مقام کم لوگوں کو میسر آتا ہے۔ آپ ایمان مزاری کو سزا دے کر خاموش نہیں کراسکتے۔ لاپتہ افراد کیلئے اس کی آواز گونجتی رہے گی۔ وہ جلد باہر آئے گی اور اپنا مشن جاری رکھے گی۔
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف فیصلہ عدالتی نہیں، کمانڈری ہے۔
اگر عدالتیں انصاف پر مبنی فیصلے سنانے کی جرأت نہیں رکھتے تو ججوں کو استعفے دے دینے چاہیے۔
شاندار مناظر نیازی جس پر ہاتھ رکھتا ہے اللّٰه اسے بڑی عزت دیتا ہے۔
رشکئی کی سڑکوں پر عوام نکل کر عمران خان کے نوجوان وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا انتظار کررہی ہے🔥
سہیل آفریدی کا وفاقی حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ اور خوفناک اعلان۔۔
وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن نکالا کہ تیراہ کے لوگ خود نکلے، کیا وہ کسی کی شادی پر جارہے تھے؟ یہ نوٹیفکیشن وفاقی اور صوبائی حکومت کےدرمیان تصادم کےلئے ہے،اگر روز میں نوٹیفکیشن واپس اور معافی نہ مانگی گئی تو آفریدی قوم کا جرگہ بلاوں گا اور آپ کی بات جھوٹی نکلی تو خود ان کو لیکر واپس تیراہ جاونگا پھر صوبہ بھر کا جرگا ہوگا،آئندہ وفاقی حکومت سے کنورسیشن تحریری ہوگی،سہیل آفریدی کا اعلان
ان تمام نوجوانوں کو سلام ہے جو 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گلی گلی کمپین کر رہے ہیں 🫶🔥
یہ نوجوان قیادت اور تمام MNA اور MPA سے ہزار درجے بہتر ہیں 🔥
فوکس 🚨🚨🚨🚨
اسلامی ریاست میں تو پرندے بھی بھوکے نہیں سوتے۔ پاکستان اور مغربی میڈیا چوبیس گھنٹے پروپیگنڈا کرتا ہے کہ افغانستان میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور کھانے پینے کو کچھ نہیں ہے، لیکن اسی ریاست میں برفباری کے دوران، جب زمین پوری طرح برف سے ڈھکی ہوتی ہے اور پرندوں کے لیے دانہ نہیں ملتا، تو وہاں کے حکام اور عوام برف ہٹا کر پرندوں کے لیے دانہ ڈالتے ہیں۔
یہی حقیقی انسانیت اور اسلامیت ہے۔ اسلامی ریاست میں کوئی بھوک سے نہیں مرتا، اور اگر کبھی ایسا ہو تو اس کے ذمہ دار خود حکام ہوتے ہیں۔
اگر ایک سیاست دان عمران خان کو جیل میں دیسی مرغی اور مٹن دیا جاتا ہے تو انسانی حقوق کے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو کھانا کیوں نہیں دیا جا رہا۔ کیا ان نوجوان وکلا نے زیادہ بڑا جرم کر دیا ہے؟
یہ وہ تصویر ہے جب اسرائیل کا وزیر اعظم آیا تو سارے سربراہان نے کھڑے ہو کے اسرائیلی وزیر اعظم کا استقبال کیا لیکن صرف ایک مرد قلندر جسکا نام عمران خان ہے جو اپنی سیٹ پے بیٹھا رہا ۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلی سہیل آفریدی نے وادی تیرہ آپریشن جو صوبائی حکومت کی مرضی کے برخلاف ہو رہا ہے اس پر اور جو تیرہ کی عوام کو زبردستی وہاں سے نکالا جا رہا ہے اس ساری صورتحال پر آفریدی قبائل کا اگلے اتوار جرگہ بلایا ہے۔
ایک ایک چیز سامنے ائے گی اب اور وہ ثبوت کے ساتھ۔
اب سازشی عناصر کو وزیراعلی کے خلاف پارٹی کے اندر اور باہر ہر جگہ ایکیٹیو کیا جائے گا۔
آپ سب لوگوں نے ایسے عناصر کو شٹ اپ کال دیتے رہنا ہے۔
سمجھ آئی کچھ؟