الســلام علیـکم و رحمتـہ الله وبـرکاتہ
♧شام بخیــر♧
اے رب العالمین
یہ تیرا بڑا رحم وکرم ہے
جو تو نےہمیں
رحمتہ للعالمین ﷺ
کی امت میں پیدا فرمایا
اپنے حبیب کریمﷺ
کےصدقےہماری
جسمانی اور روحانی
بیماریوں کو شفاء دے
آمین🕋
زیارت کریں آقا کریمﷺ
کے بال مبارک ﷺ