آپ کو پتہ ہے کہ آخری دفعہ ہم آئے تھے وزیرستان جب عمران خان ڈرونز کے خلاف... انہوں نے اتنی بڑی مہم کی تھی، کہ لوگوں کی زندگیاں ضائع ہو رہی ہیں ڈرون کے اٹیک سے۔
عمران خان نے بڑی محنت کی تھی یہاں پہ امن لانے کے لیے۔ بڑی محنت تھی، ان کا بڑا درد تھا۔
علیمہ خان ٹانک میں 🔥
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS MARCHED in the streets of Kashmir to demand an END to the PAK GOVERNMENT'S INTERFERENCE IN KASHMIR'S ELECTIONS.
PAKISTAN IS FED UP WITH MILITARY RULE.
FREE IMRAN KHAN.
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Karachi to demand an END to PRISONER 804'S ILLEGAL INCARCERATION.
PAKISTANIS WANT FREEDOM FOR THEIR MOST POPULAR HERO, IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE IMRAN KHAN.
فیصلہ عوام کا
پاکستان کپتان کا!
زندان میں ڈالنے سے بھلا تحریکیں رکتی ہیں؟
لیکن سر جی نہ زیادہ پڑھے لکھے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں۔
امریکہ سے لے کر یورپ، مشرق وسطیٰ سے لے کر ایشیا تک ایک مطالبہ ایک زبان : رہا کرو عمران خان
#ناحق_قید_کے_3سال .
#WorldwideProtestsForImranKhan
عمران خان کی ایک آنکھ چلی گئی اب ان کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، کیا ہم بس نعرے لگاتے رہیں گے؟
آپ کے باہر نکلنے سے پیغام جائے گا کہ اب قوم عمران خان پر مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی ۔ علیمہ خان
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pak youth took to the streets of Peshawar to demand an END TO THE ILLEGAL INCARCERATION OF IMRAN KHAN.
IT'S TIME FOR FIELD MARSHAL ASIM MUNIR TO TAKE THE EXIT DOOR.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
میانوالی میں پولیس کی طرف سے رکاوٹوں کے باوجود علیمہ خان نے پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار بھی غیرت پکڑے اور اپنے اپنے حلقوں میں نکلیں
شوکت خانم کی اولاد زندہ باد 🔥
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
یہ پارٹ کسی نے نوٹ نہیں؟؟
جب ایک جنونی کارکن نے علیمہ خان سے عاصم منیر کا نام لینے کا کیا, تو علیمہ خان کا جواب,,,, شیرنی بہن
عمران خان کی بہن ہے, دلیر تو ہوگی♥️🔥
ن لیگ ہمیشہ چور دروازے سے آئی ہے، جنرل ضیاء الحق کی یہ ناجائز اولاد ہمیشہ بوٹ چاٹ کر گود میں بیٹھ کر اقتدار میں آئی ہے،
پاکستان کی عوام نے 8 فروری کو ان کو بری طرح ریجیکٹ کیا،
کشمیری رہنما سردار امان کا خطاب
تابش ہاشمی بھی جان چکا تھا کہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے،
اس لئے وہ اپنے پروگرام میں سسٹم کی خرابیاں بیان کر کے غلطیوں کی جانب توجہ دلاتا تھا،
مگر ناکام اور تباہ حال سسٹم نے فلحال خود کو ٹھیک کرنے کی بجائے تابش ہاشمی کو ہی نکال دیا۔
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔
ہمارا لیڈر انمول ہے ۔۔۔۔اللہ تعالی نے ان کے لیے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کی ہے ۔۔۔اتنی عقیدت اتنی محبت پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر کو نہیں ملی ۔۔لوگ ہر ظلم کے باوجود ہر اس شخص کے لیے دیوانہ وار نکلتے ہیں جو خان صاحب کے لیے کھڑا ہوتا ہے
علیمہ خان صاحبہ کے ساتھ عوام کھڑی ہے ان کے بھائی کی رہائی کے لیے
"اب نہ آپ نے گولیاں کھانی ہیں، نہ کسی نے گولیاں مارنی ہیں کیونکہ یہ سپاہی بھی ہمارے بچے ہیں فوجیوں کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں ۔ شہادتیں کس کی ہورہی ہیں سپاہیوں کی اور عوام کی، فوجیوں نے بھی عمران خان کو ووٹ دیا تھا ۔ پولیس والے بھی کہتے ہیں کہ عمران خان کو نکالیں"۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
🚨امن کا ایک ہی حل ہے عمران خان، عمران خان نے عاصم منیر کو بھی پیغام بیجھا تھا کہ عاصم منیر تم افغانستان چلے جاو، لوگوں کے حالات بہت خراب ہیں،
افغانستان بارڈر بند ہونے سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے،
علیمہ خان کا کوہاٹ میں خطاب