اُٹھا دو پردہ دِکھا دو چہرہ کہ نُورِ باری حجاب میں ہے
زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
جو مٹا ہے آپ ﷺ کے جـمـال پر وہ ہر ایک غـــم سے گـــزر گیا
ہوئیں جس پہ آپــــ ﷺ کی نوازشیـــــں وہ بہار بَــــن کے سنور گیا 💕 ٰ
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤
وہ(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾
#قافلہ_ادب
غمِ فراقِ نبیﷺمیں جو اشک بہتے ہیں
اُن آنسوؤں کو متاعِ حیات کہتے ہیں
نہ پوچھ ٹوٹے ہوئے دل کی آبرو کیا ہے
یقینا وہ ﷺ ٹوٹے دلوں میں رہتے ہیں
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ
الصلاة وا لسلام عليك یا خاتم النبین ﷺ ❤
(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾
#قافلہ_ادب
اللہ رب العزت نے وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ کی ساری شانیں اپنے محبوب اولیں و آخریں کو عطا فرما دیں، بلکہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اپنے شاہکار کو پیدا کر کے جیسے اللہ تعالیٰ کی مشیت نے گفتۂ اقبال کی یہ صورت اختیار کر لی ہو:
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو
چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو خم بھی نہ ہو
بزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
#صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
#رازٍ_مومن
قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا
لیکن اکیلے نبی کریم روف رحیم ﷺ کو "سراج منیر" کہا
وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ ﷺکے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے
خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیریﷺ نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
نصیر اچھا ہوأ در مل گیا انﷺ کا ہمیں ورنہ ,
کہاں رکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے.
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم🤍💜
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
نبوت کا سلسلہ ہر طرح ختم ہوچکا ہے، اب نہ کوئی ظلی نبی آئے گا نہ بروزی، نہ تشریعی نہ غیر تشریعی۔ ختمِ نبوت وہ قطعی اور اجماعی عقیدہ ہے جس میں کسی قسم کی تاویل امت کے نزدیک معتبر نہیں ہے
#صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
کاش وہ آئے مجھے جاں سے گزرتے دیکھے
اس کی خواہش تھی کبھی مجھ کو بکھرتے دیکھے
وہ سلیقے سے ہوا ہم سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مکرتے دیکھے
تم نے دیکھا ہے نکلتا ہوا سورج لوگو
تم نے کچھ خواب سہانے نہیں مرتے دیکھے
#قافلہ_ادب