سب دوستوں کا شکریہ ۔۔حوصلہ بڑھانے کے لئے ۔۔۔۔۔
صحافت ہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے ۔۔میں نے صحافت کے لئے اپنا شہر ڈیرہ اسماعیل خان چھوڑا ۔۔مشکل سے مشکل وقت میں دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود بھی صحافت نہیں چھوڑی اور نہ چھوڑوں گی ہاں اب ٹی وی سکرین نہیں ہوگی ۔۔۔
آج نیوز/ٹی وی کے ساتھ 20 سال ایک ماہ کا تعلق تھا جو آج ختم ہو گیا ۔کاش یہ تعلق کسی دباؤ کی بجائے نارمل طریقے سے ختم ہوتا تو بہتر ہوتا لیکن
خیر ایک لحاظ سے اچھا ہے کیونکہ نامعلوم اب نامعلوم نہیں رہا ۔۔۔۔
عالمی مارکیٹ میں پٹرول بہت مہنگا ہے،اس لئیے مجبورًا ہمیں پٹرول/ڈیزل کی قیمتیں بڑھانا پڑ رہی ہیں،یہ کہنے والوں کا اپنا حال دیکھیں اور اپنے شاہانہ انداز دیکھیں۔۔
شرمناک۔۔
آدم خور نظام۔۔
آدم خور حکمران۔۔
اور چپ چاپ ہر ظلم سہتی پچیس چھبیس کروڑ زندہ لاشیں۔۔
آخر اس وردی کا کونسا ایسا نشہ ہوتا ہے جسے پہن کر یہ اشرف المخلوقات اپنی ساری اخلاقی حدیں بھول جاتا ہے ظلم کرتے وقت کوئی احساس ہی نہیں ہوتا کہ سامنے والا کوئی انسان ہے یا جانور
#BeVoiceOfTheOppressed#Pakistan
Qatl bhe hum hon, awr ilzaam bhe hum par?
#DaSingaAzadiDa?
Shameful to blame #Pakhtunkhwa, victim of terrorism, for terrorism in #Punjab while deliberately shutting eyes to the death, destruction & mass displacement inflicted on the province by the State’s anti-#Pashtun #TalibanProject to serve the interests of the powerful elites of mainstream #Pakistan & beyond.
Demand accountability for the return & resettlement of Taliban terrorists & a #TruthCommission to enlighten the clueless CM Punjab & others with their heads in the sand about the bitter truth of the insecure security state’s #GoodBadTalibanPolicy.
#ClosedownTalibanProject
#SavePakhtunkhwa #EndProxyWar
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
"آریسر صاحب نے کہا تھا کہ پاکستان کی عدالتوں سے انصاف کی امید لگانا ایسے ہے جیسے قبرستان میں مردوں کو پکارنا؛ آواز تو گونجتی ہے، مگر جواب نہیں آتا۔ 💔"۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، آپ کی ثابت قدمی اور جدوجہد کو سلام۔ 🤲
#istandwithmahrangbaloch
پشتون دھرتی کے قدرتی وسائل پر پہلا حق وہاں کے مقامی عوام کا ہے۔ بدامنی اور جنگوں نے ہمارے انفراسٹرکچر اور معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ ہم اپنے وسائل پر اختیار اور برابر کی معاشی ترقی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#PTMZindabad#PTMZindabad
پشتون بیلٹ میں دیرپا امن، لاپتہ افراد کی بازیابی اور شہریوں کا تحفظ ہر آئینی عدالت اور ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ پرامن جدوجہد کے ذریعے اپنے حقوق مانگنا کسی بھی جمہوری معاشرے کا بنیادی حق ہے۔ ہم خطے میں بارود نہیں، قلم اور امن چاہتے ہیں۔
#PTMZindabad
پشتون علاقوں میں جاری مشکلات اور دردناک حالات کے حوالے سے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کل شام 8:00 بجے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کریں گے۔
#PTMZindabad