All Paid Courses — 100% FREE (Part 3)
I'm giving you access to 81+ free courses. 👌👇
1. Social Media Marketing
2. Android App Development
3. Facebook Ads
4. SEO
5. Google Ads
6. Content Writing
7. Graphic Designing
8. Video Editing
9. Web Development
10. Hacking and more with 73+ courses.
To get, just:
- Comment "SEND"
- Like & Retweet
- Follow me (so that I can DM)
شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن ، اسماعیل ہانیہ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی ایک آیت کی تلاوت کر رہے ہیں اس قاری کی خوبصورت آواز کو دنیا کا کوئی میزائل اور بم خاموش نہیں کرسکتا کیونکہ اس آواز میں کروڑوں دیگر آوازیں ضم ہو کر ایسے جذبے کو جنم دیتی ہیں جو اللّٰہ سے شہادت کی دعا کرتا ہے
حافظ احمد نامی پوڈکاسٹر کی جانب سے امام العلماء ، قائد جمعیت علمائے اسلام ، لاکھوں علماء کے دلوں کی دھڑکن ، سرمایہ ملک و ملت ، فخر دیوبندیت ، امام سیاست ، حضرت اقدس حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی ڈمی کے ذریعے تضحیک کرنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں
صرف اتنا کہوں گا کہ تمھاری اس بہودہ حرکت سے میرے اور مجھ جیسے لاکھوں لوگوں کے دل ❤️ مولانا فضل الرحمان صاحب کی محبت میں اضافہ ہوا ��ے
I love you Molana ❤️
#پہرہ_جاری_رہے_گا_ان_شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Analysis about Pakistan vs India Big Match!🇵🇰🇮🇳
Pakistan team is very good right now because they have the best bowling attack. Both teams are very good and currently Fakhar Zaman is not in form but no doubt he is a big match player like Virat Kohli.
#AsiaCup2023
#عامر_فاروق_ڈٹے_رہو
زرائع بتا رہے ہیں کہ تاریک انصاف نے ایک گھناؤنا پروگرام بنایا ہے جسمیں پنکی پیرنی کو ایک پریس کانفرنس کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ اس پریس کانفرنس میں پنکی شدید ترین قسم کے الزامات کا ارادہ رکھتی ہے۔ 🚨
جس کے زریعے وہ عمران نیازی کے لیے ہمدردی اور اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرین��ی
پنکی پیرنی کے ساتھ عمران نیازی کے علاوہ اپنے بچوں کے بھی فکر لاحق ہے کیونکہ پیرنی کے بچوں کے اکاؤنٹس میں چوبیس کروڑ روپے کا معاملہ بھی زیر تفتیش ہے۔۔۔
دوسری طرف پنکی پیرنی نے شاہ محمود کے حوالے سے سوشل میڈیا کو منہ پر ہاتھ رکھنے کا کہا ہے۔
زرائع بتا رہے ہیں کہ کہ اگر آج عامر فاروق کی عدالت سے رعایت نہ ملا تو وہ باقاعدہ تاریک انصاف کی چئیرمین کے طور پر سامنے آئیگی ۔۔
اس پریس کانفرنس کو کوریج کے لئے کچھ انٹرنیشنل میڈیا چینل اور حرامزدی قسم کے لوگوں کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے ۔ جو پریس کانفرنس کو انٹرنیشنل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کرینگے
@MSamiUllah_786 اسطرح پوسٹ کرنے سے مولانا آپ بھی اس گستاخی میں شامل ہورہے ہیں ماشاءاللہ آپ اہل علم ہیں آپ اس تحریر کو پھیلا رہے ہیں تاکہ اور زیادہ یہ گستاخی پھیلے.....
*الحمدللہ رب العالمین*
شہداء کی اور اسیران ناموس صحابہؓ کی قربانیاں رنگ لے آئیں۔ والد شہیدؒ کا تیار کردہ بل اور انکی ناموس صحابہؓ بل منظور کروانے کی خواہش تکمیل کو پہنچ گئی۔
عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
#ناموس_صحابہ_بل
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت دیکر گئی تھی، پی ٹی آئی نے وہ پروجیکٹ اپنے نام کرلیا، اور ایسے ایسے اسپتالوں کو صحت کارڈ پر علاج کی اجازت دی جہاں سہولیات نہیں تھیں، کچھ اسپتال تو بنے ہی صحت کارڈ کی وجہ سے تھے، ان اسپتالوں کو کوٹہ دیا گیا اور اسی حساب سے بجٹ ملتا رہا. اس کارڈ پر جن سرمایہ کاروں نے پیسہ لگایا انہوں نے ڈبل ٹرپل کمائی بھی کی.
#15MonthsOfRevival
اسرائیل نے تحریک انصاف کی کھلی حمایت کر دی ہے مگر اسرائیل سے نیازی کی محبت آج کا معاملہ نہی ہے نیازی کے دور حکومت میں اسرائیل تسلیم کرنے کی بحث انکی رکن اسمبلی کی اسمبلی میں تقریر سے ہوا
PTIممنوعہ فنڈنگ میں اسرائیلی فنڈ بھی تھے
یہ ویڈیو بنائی اسے ہر طرف پھیلا دیجئے
مکمل دیکھئے
میری قیادت کے کمان سے جو تیر نکلا تھا آج وہ تیر اپنے نشانے پر لگا ہے اور ہماری فتح کہ ہماری تحریک نے آج عالمی استعمار کو چیلنج کر دیا ہے۔ #اسرائیل_کا_فتنہ_داماد
یقین جانئیے ہم بحیثیت مجموعی خوش طبع اور تخلیقی ��وگ ہیں، سیاسی اور معاشی بدحالی کے باوجود اگر کسی قوم کا مزاج ایسا ہوا تو وہ یقیناً ایک زندہ دل قوم ہی کہلائے گی۔۔
شاندار تخلیق سے لطف لیجئے گا فتویٰ نہ دیجیئے گا۔۔!