PPP chairman @BBhuttoZardari coordinator @MirSohrab attending funeral prayer of chaudhary Liaqat Dagra (ppp ticket holder pp136)may Allah rest the departed soul in eternal peace & bless him place in jannah. Ameen
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر برائے حلقہ پی پی 135 تحصیل فیروزوالہ چوہدری لیاقت ڈگرا کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام
مرحوم چوہدری لیاقت ڈگرا کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: چیئرمین بلاول بھٹو
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Had a Meeting with President Asif Ali Zardari sb at Bilawal House Lahore. President Asif Ali Zardari sb appreciated the determination & efforts of PYO to mobilize the youth in the general elections.
فیروز والا (شیخوپورہ): پیپلزیوتھ لاہور ڈویژن رورل اور پیپلز پارٹی تحصیل فیروز والا کے زیر اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا 70واں یوم ولادت منایا گیا۔
جس میں چوہدری لیاقت ڈگرا، عثمان پنوں، مجاہد ڈگرا، مظاہر ڈگرا ودیگر نےبھرپور شرکت
@BBhuttoZardari@S_HassanMurtaza@MuzahirPYO
لیاقت ڈگرا کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی سب سے بڑی تکلیف ن لیگ کے وفاقی وزیر کو ہے
لیاقت ڈگرا پر 3جعلی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
ایس ایچ او نارنگ منڈی سجاد اکبر ن لیگ کے وزیر رانا تنویر کا بیٹا بنا ہوا ہے۔
قائمقام صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعیدخاں
@RanaFarooqPPP
Strongly condemn Fake FIRs registered by Narangmandi Police, Punjab against PPP candidate from PP-135 Shekhupura, Chaoudhry Liaqat Dagra & his gunmen. He is being politically victimised by police on orders PMLN fed minister Rana Tanveer for campaigning on the PPP ticket.
شیخوپورہ پولیس ن لیگ کی چاکری کی بجائے پنجاب حکومت کی نوکری کرے۔رانافاروق سعید
نارنگ پولیس کی طرف سے پی پی135سے پیپلزپارٹی امیدوار لیاقت ڈگرا اور گن مین کیخلاف جعلی مقدمے کی مذمت۔
@RanaFarooqPPP