پریس جھوٹ کہتا یا وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو جھوٹ کہتے ہیں۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں کرفیو نافذ باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری میڈیا پہ آتے وزیر داخلہ کہتے کہ کہیں کرفیو نہیں قانون پر واقعی عملداری نہیں ورنہ وزیرداخلہ ضیاء لانگو پر دفعہ 62 اور 63لاگو ہوتا
جب حاکم جھوٹا کاذب تو؟
پریس جھوٹ کہتا یا وزیر داخلہ؟؟؟ بلوچستان ضیاء لانگو جھوٹ کہتے ہیں۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں کرفیو نافذ باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری میڈیا پہ آتے عوام کو خبردار کرتے لیکن وزیر داخلہ کہتے کہ کہیں کرفیو نہیں قانون پر واقعی عملداری نہیں ورنہ وزیرداخلہ ضیاء لانگو پر دفعہ62اور63لاگو ہوتا
عوام سےمذاق جاری وساری ہے ئل ریٹس میں ردوبدل
نوٹیفیکشن کیمطابق پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں4.45روپےکا اضافہ کیاگیاجسکےبعد پٹرول کی نئی قیمت 303.01روپےفی لیٹرہوگئی
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 383.86روپے ہوگئی
نوٹ:-یہ قیمت صرف آج کیلئے ہے
آج کا پاکستان نئے آئین یا نئے نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ جو بھی کرنا ہے اس آئین کے اندر رہ کر کرنا ہی بہتر ہے۔ یہ آئین برقرار نہیں رہتا تو پھر کسی نئے آئین پر اتفاق بھول جائیں۔صدارتی نظام ناکام ہو چکا۔پاکستان ڈنڈے اور بندوق سے نہیں صرف جمہوریت سے چلے گا۔ https://t.co/nFoLcjFp3i
عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی ن جگہوں کی ایک چال ہے
ن لیگ کے سربراہ نواز شریف ساتھ ساتھ پوری ن لیگ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آمنے سامنے
نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام کے بارے اور موجودہ سسٹم کے ناکامی کے بارے
کراچی میں قاتل ضیاءالباطل کی پیدا کردہ تنظیم (MQM) آپس میں دست و گریبان ماضی میں کراچی حیدرآباد میں خون کی ندیاں بہائی تعصب پھیلایا کراچی کو تباہی کے دہانے پہ پہنچایا الطاف بیرو�� ملک بھاگ نکلا باقی ماندہ اب بھی کراچی میں سازشیں کر رہے اس تنظیم (MQM) پر پابندی لگائی جائے
گزشتہ روز کوئٹہ کےعلاقےسورینج میں کول مائنزمیں ہلاکتیں عظیم سانحہ ہےجس پراظہارخیال یاافسوس کرنےسےدل خون کےآنسو رو رہاہےجو ابتک ہزاروں غریب کان کن ہلاک ہوچکےہیں کوئلہ کانوں میں ضوابط پرعملدرآمد ناپید ہےمائننگ سیفٹی معیارات پر عمل ضروری ہے مائنز کامحکمہ ہےوزارت ہےلیکن سیفٹی ناپیدہے
بریکنگ نیوز اینڈ خوشخبری
عالمی منڈی میں تیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی شکر الحمد للہ اثر ہوا پٹرول قیمت میں 12 پیسے کمی کر کے نیا قیمت 336.03 اور ڈیزل 66 پیسے کمی کرکے 392.38 کردی گئی وہ بھی یہ قیمت صرف آج رات 12 بجے تک ، دیکھو دیکھو آگے ہوتا کیا
پاکستان میں یہ 7 چیزیں عام عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔
(1) بجلی
(2) گیس
(3) گاڑی
(4) پیٹرول
(5) گھر
(6) علاج
(7) سفر
اور یہ ہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں کے لئے بالکل فری ہیں۔
تھوڑا نہیں پورا سوچئے
@BBhuttoZardari@BilawalKhanKak3@asadkhansturani@786_bhayo
نیا پاکستان والوں کے نئے نئے ��صے
صوبہ پشتونخواہ ترقی و کامرانی کی طرف گامزن ہے سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی موجیں بیشمار مراعات حاصل اب ان کے بچوں اہل و عیال کے بیرون ملک کے خرچے اور عیاشیاں سرکار پر ہونگے
نیا پاکستان والوں کے نئے نئے قصے
صوبہ پشتونخواہ ترقی و کامرانی کی طرف گامزن ہے سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی موجیں بیشمار مراعات حاصل اب ان کے بچوں اہل و عیال کے بیرون ملک کے خرچے اور عیاشیاں سرکار پر ہونگے
بلوچستان کی سیکیورٹی ادارے و حکومت دعوے کررہی کہ ہزاروں مسلح یادہشتگردمار دیئےہیں لیکن آجتک نہ شناخت کی نہ لاش دکھائی
گزشتہ دنوں صوبہ پشتونخواہ کے ٹانک ��یں دھشتگردوں کوہلاک کرنے کےبعدسرعام بازارمیں رکھ دیئے لیکن یہاں دعووں کےہرعکس صورتحال ہےیہ کونسی حکمت عملی ہےیا کونسی ہمدردی ہے