وزارت اعلیٰ سے قبل سرفراز بگٹی کا بیان جس میں وہ بلوچ مسلح جہدوجہد کو جائز قرار دے رہا ہے
جب سرفراز بگٹی سینیٹر تھا جب اسکی بات کو حکومت نے نہیں سنا تو اس نے مسلح جدوجہد کو جائز قرار دیا اورکہا جب لوگوں کو نہیں سنا جائے گا تو لوگ بندوق اٹھائیں گے اور آپشن نہیں ہے

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کےورکرز کی بے بسی
ورکرزدربدرٹھوکریں کھارہےہیں۔وزیراعلی پیپلز پارٹی لوگوں کےبجائےذاتی دوستوں کونواز رہے ہیں اورپارٹی میں چندایک انتشاری عناصر سے مشورےلےرہےانتشاری عناصرکوایک صوبائی وزیر کی آشیر بادحاصل ہےجو ہمیشہ لڑاو،گروپ بندی کی پالیسی پرگامزن رہے
کوئٹہ سرینا ہوٹل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما MNA اور سی ای سی ممبر اورسابق اپوزیشن لیڈر آف قومی اسمبلی سید خورشید شاہ سے شمس حمزازئی، خیر محمد ناصر ،حاجی عبد الشکور کاکڑ، باری موسی خیل ، بوجان حمزازئی۔ محمدان حمزازئی، در محمد ہزارہ، نورالدین نوشیروانی ملاقات کر رہے ہیں
کوئٹہ :- افسوس ہےکہ ن لیگی صوبائی وزیر PHE عبدالرحمان کھیتران نے چیف انجینئر واسا عمران درانی کو مینٹل قرار دیا ہے کہا ہے مینٹلی طور پر ٹھیک نہیں.عبدالرحمان کھیتران کو آغاخان ہسپتال کراچی یا پمز ہسپتال اسلام آباد میں ڈاکٹر ہونا چاہیےتھاعبدالرحمان کھیتران کے کرتوت سے کون واقف نہیں
@JamalRaisani عوام متحد نہیں ہیں جب تک اتحاد نہیں ہوگا حالات جوں کے توں رہیں گے اور اسٹیبلشمنٹ نئی پارٹیاں بناتے رہیں گے الیکشن پہ الیکشن ہونگے ہر الیکشن حسب سابقہ متنازعہ ہونگے
آمادہ اور تردید
پی ٹی آئی پشتونخواہ کی اسمبلی توڑنے اور اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر آمادہ۔ مولنا فضل الرحمٰن کا بیان
پی ٹی آئی نےکا بیان سامنے آیا فضل الرحمٰن سے پشتونخواہ اسمبلی توڑنے یا پارلمینٹ سےاستعفیٰ کا کوئی نہیں ہوئی نہ اسمبلی توڑنے یا مستعفی ہونے کا ارادہ نہیں۔بیرسٹر گوہر
سنا ہے, کہ آج وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی لورالائی کے دورے پر أرہا ہے
پیپلز پارٹی لورالائی کو اس دن سیاہ دن منانا چائییے جس دن پی پی کا وزیر اعلی پی پی کے مخالف پارٹی کے دعوت پر تشریف لا رہا ہے۔
وزیر اعلی. پیپلز پارٹی کے ورکروں اور جیالؤں کے بجاۓ مخالفین کو ترجیح دے رہا ہے۔
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اس کو دس روپے انعام ملے گا سب بچوں نے خوشی خوشی دس دس روپے لے لئے۔
رات کے کھانے پر پھر اعلان ہوا کہ رات کا کھانا صرف اس کو ملے گا جو دس روپے واپس کرے گا۔
سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں حالیہ اضافہ
@786_bhayo
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے آواز اٹھائی ہے چاہے پیپلز پارٹی اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں ہو
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے آواز اٹھائی ہے چاہے پیپلز پارٹی اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں ہو