This is Islamabad. Save Gaza Movement organised a protest today in support of Palestinians at D Chowk. Former Senator Mushtaq Ahmad Khan, his wife Humaira, son and 20 other activists were arrested by Islamabad Police. All protesters were raising slogan “free free Palestine” .
Distinguished Columbia Univ. Prof. Jeff Sachs on how the US dumped Pakistan’s ex-PM Imran Khan:
“The United States decided that Imran Khan HAD TO GO…and made threats that US relations with Pakistan were in dire risk because of the Prime Minister.”
A TYPICAL US OPERATION.
@MirMAKOfficial جرنیل خود پاکستان کے پرامن شہروں میں بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومتے ہیں اور عام سپاہیوں کو شہید ہونے کے لئے بے یارومددگار چھوڑا ہوا ہے۔ کیوں کہ بعد میں ان شہداء کے خون پر سیاست جو کھیلنی ہوتی ہے۔ لعنت بے شمار
Khan loves humanity and is anti-war. He teaches his people like a father.He taught his people to hate corrupt and dishonest ppl. Learned to raise voice against oppression & injustice. Learned to help the poor. He is in prison under the punishment of making the country independent
It would be a huge honor for Pakistan if we can get Imran Khan to win the Chancellor Election for @UniofOxford ; he is already making international news for it. We have a chance to create history, I think we can achieve it together!
Please add his achievements below that you want to see in the vote appeal document.
#چانسلر_عمران_خان
اب میں تاریخ پر تاریخ نہیں دوں گا،کل سماعت مکمل کرکے فیصلہ دوں گا اور اس فیصلے کے نتائج ہوں گے ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی جبری گمشدگی کیس میں ریمارکس
شعیب شاہین ایڈووکیٹ، اظہر صدیق ایڈووکیٹ ،رضوان اعوان،اشتیاق اے خان ایڈووکیٹ اور آمنہ ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلاء روسٹرم پر موجود ہیں
@shahzad_mirza11 کوئی بہت ہی بیہودہ تقابل ہے آپ کا۔ عمران خان جو پالیسی بیان کر رہا ہے وہ دیہات میں رہنے والی غریب خواتین کے لئے ہے تاکہ وہ گھر بیٹھے آپنا چھوٹا موٹا بزنس شروع کرکے آپنے گھر کی روز مرہ کی ضروریات پوری کرنے میں مردوں کی مدد کر سکیں۔
@Kashif_369@NaeemRehmanEngr@ImranKhanPTI جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی بدنیتی سے بنائی۔ عمران خان جو پالیسی بیان کر رہا ہے وہ پالیسی دیہاتوں میں رہنے والی غریب خواتین کے لئے تھی۔ نوجوانوں، طلباء اور اور آئی ٹی سیکٹر کے لئے نہیں۔ غریبوں کے لئے جو پالیسی بنتی وہ چونکہ ہمیں پسند نہیں اس لئے ہم اس کا مذاق اڑانا فرض سمجھتے ہیں
@NadeemAfzalChan ہونا تو اس سے بھی برا چاہیے۔ کیونکہ پاکستانیوں نے وطیرہ بنا لیا کسی بھی بہانے سے کسی بھی ملک کاویزہ لگوا لیتے ہیں اور پھر اس ملک سے واپس نہیں آتے۔ حضرت حسین رض کے چہلم کا بہانہ کرکے عراق کا ویزہ لگوا لیتے ہیں پھر واپس نہیں آتے۔